عالمی شیطانی تنظیموں کی چالیں منظر عام پر


2019 مستقبل میں کیا ہوگا یہ تو اللہ جانتا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ کچھ انسان ایسی بھی ہیں کہ جو موجودہ حالات کو دیکھ کر اور اپنے تجربات کو سامنے رکھ کر کچھ پشنگویاں بھی کرتے ہیں کہ جو حیرت انگیز طور پر مکمل ہوجاتی ہے ایسا ہی دی اکانومسٹ میں مستقبل کے بارے میں کچھ پیشنگوئی کی گئی ہے جو کہ آپ کے پیش خدمت ہے اس رسالہ میں ایک تصویر بنی ہوئی ہے کہ جس میں ایک شخص کے ہاتھ بہت سارے ہیں اور ہر حد پر مخصوص نشانات ہیں ایک نشانی یہ ہے کہ میڈیکل کے اندر ایک بہت بڑی تبدیلی دیکھنے کو آئے گی اور بہت بڑا کام کیا جائے گا اور وہ بھی انسان کے ڈی این اے کے بارے میں ہوگا ایسے ہی بہت جلد یورپ امریکہ اور کینیڈا کے تمام ریاستوں میں چرس کا پودا لگانے کی قانونی طور پر اجازت دی جائے گی لیکن اس کا استعمال صرف میڈیکل کے لئے ہوگا اس کے ساتھ ساتھ ورچوئل ریالٹی کے بارے میں پیشن گوئی کی گئی ہے کہ اس کو بہت زیادہ شہرت ملنے والی ہے اور اس کا استعمال پہلے سے بہت زیادہ ہو جائے گا ایسے ہی ایک ہاتھ کے اندر موبائل فون دکھایا گیا ہے

جس میں یہ بتانے کی کوشش کی گئی ہے کہ مستقبل کے اندر آن لائن خریداری بہت زیادہ ہو جائے گی کریڈٹ کارڈ کا استعمال زیادہ ہو گا اور اس کے ساتھ ساتھ موبائل سے رقم کی ادائیگی میں زیادہ ہو جائے گی اس کے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ کی ایک تصویر دی ہے اور اس کو ایک ہاتھی کی صورت میں پیش کیا ہے کہ یہ شخص امریکا کو کافی نقصان پہنچا سکتا ہے اس کے ساتھ ایک تصویر روس کے صدر کی وجہ ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ وہ آئندہ سال کے اندر دو بڑے پیشن رفت کرنے والا ہے اس کے ساتھ ساتھ پروپیگنڈا کا کام بہت زیادہ تیز ہونے والا ہے اور لوگوں کو پتہ بھی ہوگا کہ یہ جھوٹ ہے لیکن اس کے باوجود بھی اس پر یقین کرنے کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں