اگر آپ لنڈے کے کپڑے استعمال کرتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لئے ہے


پورے ملک میں سردیاں اپنے عروج پر ہے ایسے میں امیر شخص بڑے بازاروں کا رخ کرتے ہیں اور اپنے لئے گرم لباس کا انتخاب کرکے خود کو سردی کے مضر اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں ان کی خوراک بھی گرم ان کا لباس بھی گرم ان کے گھر بھی گرم لیکن غریب آدمی اس سردی میں اپنے آپ کو بچانے کے لئے لنڈے کا رخ کرتا ہے جہاں پر اس کے لئے انتہائی مناسب داموں میں ہر چیز دستیاب ہوتی ہے اور کچھ تو ایسی چیزیں بھی اضافہ ہاتھ لگ جاتی ہے جس کی قیمت ہزاروں میں ہوتی ہے پاکستان میں اس وقت لنڈا بازار کی سب سے بڑی مارکیٹ لاہور اور کراچی میں ہے لاہور کا لنڈا بازار اس وقت برصغیر کا سب سے پرانا وزیر ہے یہاں کے دکانداروں کا کہنا ہے کہ کہ انگریزوں کے دور میں ایک خاتون میریلنڈا ہوا کرتی تھی ۔ جو کہ انتہائی رحم دل ہوا کرتی تھی اس نے وہاں کی غریب لوگوں کی حالت جب دیکھیں تو اس نے ان کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا اس نے بہت سارے پیسے جمع کئے اور اپنی سہیلیوں کو اپنے جاننے والے کو بھی اس کام میں مدد کے لئے پکارا اس نے پیسوں سے وہ سارے کپڑے خریدے اور بہت ہیں معمولی رقم کے بدلے میں اس کو بیچتا جس سے غریبوں کو کافی فائدہ ہوا بہت ساری خواتین کا استعمال شدہ لباس بھی اس بازار میں لکھا مردوں نے بھی خواتین کے دیکھا دیکھی اپنے پرانے جوتے اپنے پرانے کوٹ اپنی پرانی پتلون بھی ھدیہ کردی اور یہ ایک سلسلہ چل نکلا اسی خاتون کی مناسبت سے اس بازار کا نام لنڈا بازار کھا گیا ابتدا میں لنڈا نے اپنا الگ سٹاءل لگایا لیکن اس کو دیکھتے ہی دیکھتے بہت سارے لوگوں نے بھی وہاں پر اپنے اپنے سٹائل لگا دیے اور یوں اس بازار کا نام لنڈا مارکیٹ گیا یہ سلسلہ ایسے ہی چلنے لگا ناظرین یہ تو وہ کہانی ہے کہ جو لاہور کے لنڈا بازار کے بارے میں ہے لیکن کراچی کا لنڈا بازار اور اس کی کہانی اس سے بالکل مختلف ہےوہاں کے باسیوں کا کہنا ہے کہ چونکہ کراچی لنڈا بازار کا زیادہ تر مال لندن سے آتا ہے اسی کی مناسبت سے اس کا نام لنڈا بازار کھا گیا شروع شروع میں یہ نام لندن لیکن پھرلنڈا مارکیٹ


ہوگیا یاد رکھے اس وقت امریکہ اور برطانیہ ایسے ممالک ہیں کہ جو دنیا میں سب سے زیادہ استعمال شدہ کپڑے کو برآمد کرتے ہیں امریکہ کینیڈا اور لندن سے آتا ہے جب جب پاکستان کی مارکیٹ میں پہنچ جاتا ہیں تو اس کو یہاں پر مختلف خانوں میں کوالٹی کے حساب سے تقسیم کر دیا جاتا ہے اور پھر کوالٹی ہی کی مناسبت سے اس کی الگ الگ قیمت رکھی جاتی ہے اور یہیں سے پورے ملک میں لنڈے کا سارا سامان تقسیم کر دیا جاتا ہے