انگریز بچہ جس کو حضرت عیسی ٰ کی زیارت ہو ئی


دوستو اس ویڈیو کا مقصد ایک قصّہ جو امریکا میں مشہور ہوا کو بیان کرنا تھا… اس پر یقین کرنا نہ کرنا ہر بندے کا ذاتی فیصلہ ہے. جہاں تک ہم سمجھتے ہیں ایسے عجیب و غریب واقعیات کسی ذہنی مرض کا شاخسانہ بھی ہو سکتے ہیں یہ ویڈیو ایمان و کفر کی بحث نہیں بلکہ ایک قصہ کی رپورٹنگ ہے جو ہم نے کر دی آپ خود انٹرنیٹ پر دیکھیں کہ عیسائی خود اس بات کو نہیں من رہے تو کوئی دوسرا کیسے مانے گا امید ہے اپ کے سوالوں کا جواب مل گیا ہوگااس پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی ملی جلی رائے کا اظہار کیا ہے ایک صارف کا کہنا تھا کہ یہ عیسائی مذہب کی ترویج کے لئے گھڑی ہوئ کہانی ہے، حضرت عیسی علیہ السلام سر آنکھوں پر، اگر یہ بچہ حضرت محمد کی پیدائش سے پہلے ہوتا پھر ماننے والی بات تھی مگر اب آخر الزماں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت کا زمانہ ہے،

اگر یہ واقعی سچ ہوتا تو کہتا کہ حضرت عیسی کیساتھ حضرت محمد سے ملاقات کا ذکر ضرور کرتا اور اپنے والدین کو اسلام قبول کرنے کا بھی ضرور کہتا، کیونکہ اب کے ادوار میں جو بھی نشانیاں ہوں گی وہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی نسبت سے ہی ممکن ہیں ۔دوستو ہم بھی اس قصے کو اس لئے شئیر نہیں کر رہے کہ ہمارا مقصد عیسائیت کی ترویج ہے بلکہ ایک قصہ ہے جو ہم آپنے دوستوں کیساتھ شئیر کر رہے ہیں آپ کو ہماری ویڈیو پسند آئے تو دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجئیے اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار بھی ضرور کیجئیے