امام مہدی کی آمد کی نشانی


ایک سوال جو بہت اہم قیامت کی نشانیوں میں سےبڑی نشانیاں کونسی ہیں اور کون کون سی بڑی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں اس کے بارے میں ہم آپ کو بتائیں گے آج کی اس ویڈیو میں شام میں فساد کا برپا ہونا عربوں میں فحاشی و عریانی کا پھیل جانا اور پھر عرب میں بکریوں کے چرواہوں کا بڑی بڑی بلڈنگز کا بنا لینا پھر غرقد کی اتنی بڑے پیمانے پر کاشت اور پھر دجال کے آنے کی تیاری اور یاجوج ماجوج کا نکلنا اور پھر حضرت عیسیٰ ؑ کا آنا اور حضرت مہدی کا ظہور یہ بہت بڑی نشانیاں ہیں جن میں کو ن کونسی پوری ہو چکی ہیں

آپ کو اس ویڈیو میںہم بتائیں گے اور غزوہ ہند لیکن بہت کچھ ہونیوالا ہے اوربہت کچھ ہو چکا ہے یہ ویڈیو دیکھ کر آپ بھی کہیں گے کہ واقعی یہ قرب قیامت کا زمانہ ہے ویڈیو مکمل دیکھیں اور کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا ہمارا مقصد سننسی پھیلانا نہیں البتہ انفارمیشن آپ سے شئیر کرنا ضرور ہے یہ ویڈیو آپ پر بہت سے ایسے راز کھولے گی جس سے آپ واقف نہیں ویڈیو دیکھ کر بتائیں آپ کو ہماری ویڈیو کیسی لگی ویڈیو ملاحظہ کریں