بابا گرونانک ہیں کون ؟


دوستو مذہب ہر انسان کی شروع سے ہی ضرورت رہا ہے کبھی لوگ سورج کے ہجم اور اس کی تپش کی وجہ سے اس کی پوجا کرتے تھے تو کبھی آگ کی کبھی لوگ اپنے ہاتھوں سے ہی تراشے ہوئے بتوں کی پوجا کیا کرتے تھے لیکن خاتم النبین رسول اللہ ﷺ جب دنیا میں تشریف لائے اور اس کے بعد نبوت کا اعلان کیا تو پھر بس ایک ہی مذہب سچا اس دنیا میں آ گیا اور اسکی حقانیت کی اتنی دلیلیں ہیں کہ اگر اس پر بحث کی جائے تو شاید یہ زندگی بھی کم پڑ جائے دوستوں آج کی ویڈیو درااصل گرو نانک کے بارے میں ہیں جن کو سکھ براداری اپنا بڑا مانتی ہے

لیکن ان کے بارے میں مسلمانوں کی کیا رائے ہے آج ہم آپ کو اس ویڈیو میں بتائیں گے صرف اتنا ہی نہیں بلکہ ولی اللہ شاہ نے ان کے بارے میں کیا لکھا تھا وہ اس ویڈیو میں زیر بحث لائیں گے ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں اور اس کے بعد اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیئے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہتا ہے دوستو یہ پوسٹ خاص کر ان لوگوں کے لئے جو اس وہم کا شکار تھے یا ان میں یہ تجسس پایا جاتا تھا آخر گرونانک ہیں کون ان کا مسلمانوں سے تعلق کیا ہے ویڈیو ملاحظہ کریں