شوہر بیوی کو بہن بول دے تو کیا طلاق ہو جائے گی؟


ایک عورت نے مفتی اکمل صاحب سے سوال کیا کہ اگر کوئی شوہر اپنی بیوی کو بہن کہہ دے تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جائے گا اس پر مفتی صاحب نے وضاحت سے کیا کہا سنئیے شوہر اور بیوی کا رشتہ بہت نازک رشتہ ہوتا ہے اس میں مذاق میں کیا گیا مذاق بھی بڑے گناہ کا سبب بن جاتا ہے

اس لئے جب شادی ہو جائے تو ان معاملات میں کافی احتیاط کی ضرورت ہو تی ہے آج اسی طرح کےایک مسلئے کی طرف آپ کی توجہ دلائیں گے کہ اگر شوہر بیوی کو اراداتاً بہن کہہ دے تو تب اس پر کیا حکم لاگو ہوتا ہے اور اگر غلطی سے منہ سے نکل گیا تب کیا حکم ہو گا اور اس کا کفارہ کیا ہوگا سنئیے مفتی صاحب کی زبانی کہ وہ کیا کہتے ہیں آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ شئیر کیجیئے

ہم آپ کے لئے روز نت نئی ویڈیو ز اور خبریں لے کر آتے ہیں آپ کا فیڈ بیک ہی ہماری حوصلہ افزائی کے لئے کافی ہے آپ دل کھول کر اپنی رائے کا اظہار کیجئیے اور ہمیں یہ بھی بتائیں کہ آپ کو ہماری پوسٹ کیسی لگی بیوی کو بہن کہہ دینے والے والے مسلئہ پر مفتی صاحب کا مفصل جواب سنئیے اور اپنی قیمتی آراء سے آگاہ کیجئیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں