خانہ کعبہ کے اندرونی مناظر اور اہم معلومات


خانہ کعبہ ایک ایسی مقدس جگہ ہے جس کی تصاویر آپ کو ہر مسلمان کے گھر میں نظر آئیں گی آج کی اس ویڈیو میں ہم آپ کو خانہ کعبہ کے اندر کے مناظر دکھائیں گے آپ بھی دیکھ کے بے اختیار سبحان اللہ کہہ اٹھیں گے ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھئیے اس میں آپ کو بہت سی اہم معلومات ملیں گی خانہ کعبہ انتہائی مقدس مقام ہونے کیساتھ ساتھ ایک انتہائی تاریخی مقام ہونے کا حامل بھی ہے آج ہم اس مقدس جگہ کے بارے میں ایسے چند حقائق پیش کریں گے جس سے بہت کم لوگ واقف ہیں

اور ہم آپ کو اس ویڈیو میں یہ بھی بتائیں گے کہ خانہ کعبہ میں کیا کیا چیزیں موجود ہیں یعنی بیت اللہ شریف کی چار دیواری کے اندر کیا کیا کچھ رکھا گیا ہے دوستوں خانہ کعبہ اس وقت ویسا نہیں ہے جیسا حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام کے دور میں تعمیر ہوا تھا وقت کیساتھ آنے والے حالات اور حادثات کی وجہ سے اس کو دوبارہ تعمیر کرنے کی ضرورت پڑتی رہی ہے

جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ خانہ کعبہ کی تعمیر کا ایک بڑا حصہ خاتم النبین جناب رسول اللہ ﷺ کی دور میں مکمل ہو چکا تھادوستو ویڈیو مکمل دیکھ کر آپ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کیجئیے ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا اور آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئے تو اپنے دوستوں کیساتھ ضرور شئیر کیجیےشکریہ ویڈیو ملاحظہ فرمائیں