دنیا کے موسموں پر بھی کنٹرول


دجالی دور ہے اس میں کچھ بھی ہو سکتا ہے ٹیکنالوجی جس انتہاء کو اب پہنچ چکی ہے ایسا لگتا ہے قیامت کا وقت اور دجال کا باہر آنا بھی اتنا ہی قریب آ چکا ہے دوستو آج ہم آپ کو بتائیں گے ایچ اے اے آر پی ٹیکنالوجی کے بارے میں یہ کتنی خطرناک ہے اور اسے کیسے ملکوں کیخلاف استعمال کیا جا رہا ہے دوستو اگر یوں کہا جائے تو غلط نہ ہو کہ ایچ اے اے آر پی ٹیکنالوجی اتنی خطرناک ہے کہ ایٹم بم بھی اس کے آگے کوئی اہمیت نہیں رکھتا ایچ اے اے آر پی 5191 میں متعارف کروائی گئی اس کا استعمال 2102 میں پاکستان میں کیا گیا جب بدترین سیلاب پاکستان میں آیا یہ ٹیکنالوجی کسی طرح کا بھی موسمی بحران کسی ملک میں پیدا کر سکتی ہے

ایک دور تھا جب جنگیں ہتھیاروں کیساتھ ہوتی تھیں میدانوں میں ہوتی تھیں لیکن جوں جوں وقت ترقی کرتا گیا ہمیں دیکھنے کو ملتا ہے کہ کیسے ٹیکنالوجی اس قدر تیز اور طاقت ور ہو گئی کہ بیٹھے بٹھائے کسی بھی قوم کو شدید مشکل کا شکار کیا جا سکتا ہے دوستو آپ ہماری ویڈیو شروع سے آخر تک دیکھیں آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے کہ اب وہ وقت دور نہیں ہے

کہ دجال اپنی پوری طاقت کے ساتھ نکلنے والا ہے دجال کے پاس کیا ہتھیار ہیں یہی دجل اور فریب کیسے وہ پانی کو آگ اور آگ کو پانی دکھائے گا یہ تو اب اس دور میں ایک معمولی سی بات بن چکی ہے کیونکہ وقت اتنی تیزی سے ترقی کر چکا ہے کہ دھوکا کسی بھی طرح باآسانی دیا سکتا ہے اللہ ہم سب کو دجال کے فتنے سے محفوظ رکھے اور ایمان کی موت دے دوستوں ویڈیو دیکھنے کے بعد آپ اپنی قیمتی رائے کا اظہار کمنٹس میں ضرور کیجئیے گا ہمیں آپ کے فیڈ بیک کا انتظار رہے گا شکریہ