مکہ میں سورج غروب ہونے کا ایک حسین نظارہ


ویسے تو ہر خوبصورت جگہ کی ویلیوزیادہ ہوتی ہے اور اس کو لوگ دیکھنے کے لئے دور دور سے آتے ہیں اور اپنے دل کی پیاس بجھاتے ہیں اگر مری کے پہاڑ ہو یا ناران کاغان کی برف کی چادر اڑھی ہوئی پہاڑیں اس کا دلکش نظارہ دل کو سرور پہنچاتا ہے مگر جب مکہ ہو اور ادھر کا حسین نظارہ ہو تو اسمیں لوگوں کے دلوںکے ارمان پورا ہونے کےساتھ ساتھ اس کو دل کا سکون ملنا نصیب ہو جاتا ہے آج کے اس ویڈیو میں ہم آپ کو دیکھاتے ہیں کہ جب سورج غروب ہونے کے وقت مکہ کہ سرزمیں کتنی خوبصورت لگتی یے

اس کا نظارہ جب اس ویڈیو میں اس قدر حسین ہے تو جب بندہ وہاں خود موجود ہو اور اس نظارہ کو دیکھ بھی رہا ہو اور اس کو محسوس بھی کرر ہاتو اس میں انسان کو جو فرحت ملتی ہے وہ بیان کرنے کے قابل نہیں ہے کیونکہ اگر آپ کسی کو کہے کہ یہ سیب میٹھا ہے اوروہ کہتا ہے کہ میٹھا نہیں ہے تو آپ لاکھ دلیل سے سمجھاؤ مگر اس کو سمجھ نہیں آئے گی جب تک آپ اس کو وہ سیب چکنے کے لئے نہیں دو گے اس طرح یہی نظارہ بھی ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=WDTDtoWA22w