نواز شریف کی نئی جوان جوان بیویاں؟ ن لیگی کارکن نے اس نازک گھڑی میں نواز شریف کو بڑی آفر دے دی


نواز شریف کی اہلیہ کلثوم نواز کی وفات کے بعد نواز شریف بلکل ٹوٹ کر رہ گئیں ہیں. انکی اپنی اہلیہ کلثوم نواز کے ساتھ اتنی گہری دوستی اور محبت تھی کہ شائد ہی کسی پاکستانی سیاستدان کی اپنی بیوی کے ساتھ ہو. جہاں نواز شریف کو زندگی کا سب سے بڑا صدمہ ملا ہے وہیں ایک ن لیگی کارکن نے اس نازک گھڑی میں ایک ایسی شرمناک بات کہہ ڈالی ہے کہ سن پر آپ بھی توبہ توبہ کر اٹھیں گیں.

کلثوم نواز کی وفات کے بعد لیگی کارکن سلمان جٹ نے اپنے قائد نواز شریف کو آفر کی ہے کہ اگر نواز شریف حکم کریں تو میں اپنی چاروں جوان بہنوں کو نواز شریف کی ملکیت میں دے دوں گا. لیگی کارکن نے یہ بات اپنے فیس بک اکاؤنٹ پر لکھی ہے اور کہا کہ نواز شریف صاحب آپ ایک اشارہ کریں، میری چاروں جوان بہنیں آپ پر قربان. نواز شریف صرف آرڈر کریں، میں اپنی بہنوں کی شادی آپ سے کرانے کا اعلان کرتا ہوں.

لیگی کارکن کے اس بیان پر اسکو عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے. آپ اس پر کیا کہیں گیں؟ اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجیے.