اپنی بصارت کا امتحان لے اور بتائیں یہ کیا لکھا ہے


ورزش انسانی جسم کے لئے بے حد ضروری ہے لیکن اس کے ساتھ ایسی ورزشیں بھی ہونی چاہیے جس سے آپ کے دماغ کو کھیلنے کا موقع حاصل ہو ۔ کوئی پزل ہو کوئی پہیلی یا اس جیسی کوئی ملتی جلتی چیز یا پھر کوئی کھیل جیسے شطرنج وغیرہ۔ ان کی وجہ سے انسان کے دماغ پر مثبت اثر ہوتا اور دماغ میں مسائل کو حل کر نے اور فیصلہ کرنے کی صلاحیت بڑھ جاتی ہے ۔ آج ہم آپ کے لئے ایک ایسا ہی کھیل لائے ہیں ۔ جس سے آپ کو فائدہ ہوگا ۔

یہاں ایک تصویر ہے ذرا اس پر غور کریں اور یہ بتائیں کہ اس میں کیا لکھا گیا ہے ۔

ہممم آپ نے دیکھ لیا لفظ ۔ شاید اتنا آسان نہیں جتنا آپ نے سمجھ لیا ۔ خیر جو آپ سوچ رہے ہیں وہ جواب تو ہر گز نہیں بلکہ یہ لفظ دراصل فن لکھا ہوا ۔ جو کہ دوسرے لفظ کی بناوٹ کی وجہ سے سامنے نہیں آرہا لیکن تھوڑا غور کرنے سے اس کو معلوم کیا جا سکتا ہے ۔