متھن چکروتی کا بیٹا رنگے ہاتھوں پکڑا گیا، فحش فلموں کی اداکارہ کیساتھ ایسی تصویر سامنے آ گئی کہ متھن چکروتی چکرا کر رہ جائیں گے، دیکھ کر سنی لیونی بھی ”ہل“ جائیں گی


بالی ووڈ کے معروف اداکار متھن چکروتی کچھ عرصے سے شوبز سے غائب ہیں جبکہ کچھ ہفتوں قبل وہ خرابی صحت کے باعث خبروں کی زینب بنے لیکن اب ان کے بیٹے مہاکشے چکروتی کی فحش فلموں کی اداکارہ کیساتھ تصویر سامنے آئی ہے جس نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر رکھا ہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔اظہر علی کو نکال کر چیف سلیکٹر کے بھتیجے کو ٹیم میں کیوں شامل کیا گیا؟ حقیقت سامنے آ گئی، جان کر آپ انضمام الحق کی بھرپور حمایت کریں گے
یہ تصویر مہاکشے نے خود اپ لوڈ کی جس میں وہ فحش فلموں کی اداکارہ ”کیڈن کروس“ کیساتھ کھڑے ہیں۔ انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ”وہ لمحہ جب آپ ملتے ہیں کسی خوبصورت، اور ہاں عاجز شخص سے۔“
مہاکشے آخری مرتبہ 2015ءمیں ریلیز ہونے والی فلم ”عشق داریاں“ میں دیکھے گئے تھے اور اب وہ دوبارہ اپنے کیرئیر کا آغاز کرنے جا رہے ہیں مگر اس مرتبہ انہوں نے چھوٹی سکرین کا انتخاب کیا ہے۔ وہ سلمان خان کے پہلے ٹی وی پروڈکشن شو میں جلوہ گر ہوں گے جو لیجنڈ پہلوان ”گاما“ کی زندگی پر بنایا جا رہا ہے۔

متھن چکروتی اس وقت کہاں ہے؟ یہ تو وہ ہی بہتر جانتے ہیں مگر اپنے بیٹے کی فحش فلموں کی اداکارہ کیساتھ تصویر دیکھ کر وہ ضرور چکرا گئے ہوں گے کہ آخر وہ اس کیساتھ کیا کر رہا ہے۔