مجھے لوگوں کے سامنے اپنی بیگم کے ساتھ یہ شرمناک کام کرنے کا بڑا مزہ آتا ہے، میں ملیانہ کے جسم کے نچلے حصے کو ۔۔۔


امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے شرمناک ماضی کے متعلق ڈھیر سارے انکشافات پہلے بھی سامنے آچکے ہیں لیکن حال ہی میں سامنے آنے والے انکشافات نے تو ان کی بے شرمی کے ایسے ایسے پہلوؤں سے پردہ اٹھایا ہے کہ لوگ کانوں کو ہاتھ لگانے پر مجبور ہو گئے ہیں۔

دی انڈیپینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق ریڈیو میزبان ہاورڈ سٹرن نے 1993ءسے 2015ءکے درمیان ڈونلڈ ٹرمپ کے کچھ انٹرویو ریکارڈ کئے تھے جن میں وہ خواتین کے متعلق اپنے غلیظ خیالات کا کھل کر اظہار کرتے سنائی دیتے ہیں۔ایک انٹرویو میں ہاورڈ سٹرن ان سے پوچھتے ہیں ”کیا یہ بات درست ہے کہ آپ نے دنیا کی کچھ حسین ترین خواتین کو اپنا نشانہ بنایا ہے؟

“ جس کے جواب میں ٹرمپ کہتے ہیں ”بالکل سچ، ان میں سے کچھ تو تاریخ کی عظیم ترین خواتین کہی جاسکتی ہیں۔ “ایک اور سوال میں ہاورڈ سٹرن ان کی تیسری اہلیہ میلانیہ کے بارے میں پوچھتے ہیں ”کیا آپ نے کبھی عوامی مقام پر اسے (میلانیہ کو) چھوا ہے؟“ اور جواب میں ٹرمپ کہتے ہیں ”ہاں بالکل! دراصل میں بہت اچھے رویے کا حامل ہوں

اور تقریباً ہمیشہ اس کے جسم کے نچلے حصے کو چھوتا ہوں۔“ڈونلڈ ٹرمپ نے ان شرمناک انٹرویوز کے بارے میں یہ کہہ کر بات ٹالنے کی کوشش کی ہے کہ وہ ہاورڈ سٹرن کے ساتھ محض ہنسی مذاق کیا کرتے تھے کیونکہ ان دنوں ان کے وہم وگمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ سیاستدان بنیں گے اور امریکی صدارت کا الیکشن بھی لڑیں گے۔‎