دجالی طاقتوں کا حامل یہ شخص کون ہے جو آسمانی بجلی سے کھیل رہا ہے کیا یہ کوئی تیسری مخلوق ہے یا پھر 23 ستمبر کے بارے میں کی گئیں پیشن گوئیوں کی ایک جھلک ہے ماہرین بھی سر پکڑ کر بیٹھ گئے


یہ انسان ہے یا کوئی شیطانی طاقت ، بجلی ہوا میں اڑتے ہوئے شخص کی وجہ سے بھڑک رہی ہے اور ایسا لگ رہا ہے جیسے یہ بجلی سے طاقت لے رہا ہو موبائل سے بنی اس ویڈیو نے ہر ذی شعور انسان کو فرط حیرت میں مبتلا کر دیا کہیں یہ 23 ستمبر کو یہی کچھ تو نہیں ہونے والا جس سے سائنسدان بھی ڈر رہے اور مغربی میڈیا چلا رہا ہے کہ 23 ستمبر کو کچھ ہونے والا ہے یہ دجالی طاقت تو نہیں ایسے بہت سے سوالات ہیں جو انسان کے دماغ میں جنم لے رہے ہیں جیسا کہ سائنسدان کہہ رہے ہیں کہ دنیا پر کسی تیسری مخلوق کا حملہ ہونے والا ہے ،

لیکن بحیثیت مسلمان ہمارا یہ عقیدہ ہے کہ جو جو نشانیاں قیامت کی قرآن و حدیث میں بیان کی گئی ہیں جب تک وہ مکمل نہیں ہو گی تو قیامت برپا نہیں ہو گی اور جب تک ایک کلمہ پڑھنے والا انسان بھی اس دنیا میں موجود ہے قیامت برپا نہیں ہو گی ، اللہ ہم سب کو ہر شیطانی فتنے سے محفوظ رکھئے باقی ویڈیو ملاحظہ کیجئیے اور دیکھیئے آپ کا تجزیہ اس بارے میں کیا ہے :

اس ویڈیو کے بارے میں آپ کیا کہیں گے اللہ ہمیں ہر فتنے سے محفوظ رکھے

Gepostet von Tanzialogy am Freitag, 22. September 2017