پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں

الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کی ہدایات پر وفاقی پولیس نے پانچ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور عمران خان کی گرفتاری کیلئے وفاقی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے تاہم انہیں کامیابی نہ مل سکی۔

ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔ الیکشن کمیشن کی طرف سے عمران خان کو آئندہ سماعت پر گرفتار کر کے پیش کرنے کی ہدایات پر وفاقی پولیس نے پانچ چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں اور عمران خان کی گرفتاری کیلئے وفاقی پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارے تاہم انہیں کامیابی نہ مل سکی۔ ایس ایس پی آپریشن ساجد کیانی نے عمران خان کی گرفتاری کیلئے الیکشن کمیشن کی طرف سے جاری کردہ نوٹس اور احکامات پر عملدرآمد کرتے ہوئے وفاقی پولیس کو کارروائی کرنے کی ہدایات جاری کر دی۔