دنیا

لونڈی سو گئی

تاریخ کی آنکھیں حیرانی سے یہ ماجرا دیکھ رہی تھیں کیونکہ اس کی آنکھوں نے ابتدائے آفرنیش سے ایسا واقعہ نہیں دیکھا تھا. لونڈی آرام سے بستر پر سو رہی تھی اور خلیفہ اسے پنکھا جھل رہا تھا. چونکہ گرمی سخت تھی اور لونڈی کو مسلسل ٹھنڈی ہوا مل رہی تھی اس لئے وہ گھنٹوں پڑی سوتی رہی. یک بیک …

مزید پڑھیں »

چین کے اس فلائی اوور نے سب کو دنگ کردیا

فلائی اوور تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے کیونکہ پاکستان میں انہیں بنانے کا رجحان کافی زیادہ ہے مگر چین کے اس پل کے منصوبے نے تو دنیا بھر کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔جی ہاں یہ دنیا کا سب سے پیچیدہ فلائی اوور منصوبہ ہے جس کی تصاویر نے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا …

مزید پڑھیں »

دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
یاد رہے

‎
دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97
سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،‎ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ
ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ
ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ
ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﭘﺎﺗﮯ۔ …

مزید پڑھیں »

بشارات راجہ سے شادی کے بعد زندگی اجیرن ہو گی، جان کو خطرہ ہے‘ سیمل راجہ

بشارت راجہ نے میری زندگی تباہ کر دی ، سابق رکن اسمبلی سمیل راجہ پھٹ پڑیں، کیا کچھ کہہ دیا لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )سا بق رکن صو با ئی اسمبلی سیمل راجہ نے کہا ہے کہ بشارت راجہ سے شادی کے بعد زندگی اجیرن ہو گئی ہے ، چیف جسٹس ،وزیرا عظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ …

مزید پڑھیں »

وہ ایک چیز جو اکثر پاکستانی مَرد روزانہ استعمال کرتے ہیں، انہیں بانجھ بنارہی ہے، سائنسدانوں نے تاریخ کی واضح ترین وارننگ جاری کردی

آج کل کے دور میں کون ہے جو باڈی سپرے کا دیوانہ نہیں؟ نوجوان لڑکے تو بسا اوقات بلاوجہ ہی خود کو باڈی سپرے سے معطر کئے رکھتے ہیں، اگرچہ بعض صورتوں میں یہ واقعی ایک جائز ضرورت بھی ہے۔ اس بحث سے قطع نظر کہ اس کی کتنی ضرورت ہے، یہ بات اپنی جگہ انتہائی تشویشناک ہے کہ باڈی …

مزید پڑھیں »

’میں نے اپنے شوہر کیلئے لڑکی کے نام سے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ بنادیا اور پھر فوراً ہی۔۔۔‘ خاتون نے ایسا شرمناک ترین انکشاف کردیا کہ جان کر ہر مرد شرم سے پانی پانی ہوجائے

حقیقی زندگی میں تو خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کیا ہی جاتا ہے لیکن بدقسمتی سے انٹرنیٹ کی ورچوئل دنیا میں بھی ان کے ساتھ ایسی بدسلوکی کی جا رہی ہے کہ جان کر ہی انسان کا سر شرم سے جھک جائے۔ویب سائٹ INDY100 کی رپورٹ کے مطابق جنسی تشدد پر تحقیق کرنے والی ماہر عمرانیات جیسیکا ایٹن کہتی …

مزید پڑھیں »

اب جس کسی کے موبائل فون میں فحش فلمیں ہونگی وہ پکڑا جائے گا

کمپالا: (ویب ڈیسک) افریقی ملک یوگنڈا نے فحش فلموں کی روک تھام کیلئے ایک خصوصی ادارہ قائم کر دیا ہے جس کا کام ان کے پھیلاؤ کو روکنا ہے۔ پورنوگرافی کنٹرول کمیشن نامی اس نئے محکمے میں اب تک درجنوں لوگوں کو بھرتی کیا جا چکا ہے۔ یہ محکمہ انٹرنیٹ سے فحش فلمیں ڈاؤن کرنے اور انھیں پھیلانے والے افراد کی نشاندہی …

مزید پڑھیں »

’میں نے گاڑی سٹارٹ کی تو دیکھا وائپر کے ساتھ ایک ٹی شرٹ لپٹی ہوئی ہے، یہ دیکھ کر پیروں تلے زمین نکل گئی اور میں نے گاڑی بھگادی کیونکہ۔۔۔‘ نوجوان لڑکی نے لوگوں کو خبردار کردیا، ٹی شرٹ دیکھ کر جان کیوں نکل گئی؟ وہ بات جو کسی دن آپ کی زندگی بچاسکتی ہے

بدلتے وقت کے ساتھ جرائم پیشہ افراد نے بھی ایسی مکاری اور عیاری کے ساتھ وارداتیں شروع کر دی ہیں کہ غیر معمولی احتیاط سے کام نہ لیں تو ہم کسی بھی وقت ان بدمعاشوں کا نشانہ بن سکتے ہیں۔ایک نوجوان امریکی لڑکی نے اپنے ساتھ پیش آنے والے پریشان کن واقعے کا احوال سوشل میڈیا پر بیان کر کے …

مزید پڑھیں »

ظلم و ستم کا شکار روہنگیا مسلمانوں کیلئے ترک صدر طیب اردوان کا ایسا اعلان جو کوئی مسلم حکمران آج تک نہ کر سکا

ترک صدر طیب اردوان نے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار اور ان کی نسل کشی پر عالمی برادری کو سخت پیغام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا میں بے وطنی کی زندگی گزارنے والی سب سے بڑی کمیونٹی روہنگیا کے مسلمان ہیں۔برما کی جابر اور ظالم حکومت انہیں یہ کہہ کر قتل کر رہی ہے اور ملک سے بھگا رہی ہے …

مزید پڑھیں »

ملعون سلمان رشدی کی وہ شرمناک حرکتیں جنہیں سن کر آپ ہی کیا شیطان بھی کانوں کو ہاتھ لگائے گا

ہوس زادہ ملعون سلمان رشدی کی کئی بیویوں میں سے ایک بھارتی شہری پدما لکشمی ہے.پدما لکشمی نے اب اپنی کتاب ”لو، لاس اینڈ وٹ وی ایٹ“ (Love, Loss and What We Ate) میں اس ملعون کے شرمناک چہرے سے پردہ اٹھا دیا ہے. اپنی کتاب کے متعلق پیپل میگزین(People magazine) سے گفتگو کرتے ہوئے 45سالہ پدمالکشمی نے کہا کہ …

مزید پڑھیں »