دنیا

ترک ہیکرز کا میانمار پر کاری وار، سرکاری ویب سائٹس ہیک کرلیں

ترکی کے ہیکرز نے روہنگیا مسلمانوں پر مظالم کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے میانمار کی متعدد ویب سائٹس ہیک کرلیں۔میانمار کے ڈائریکٹر آئی ٹی اور سائبر سیکورٹی ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر یو نائنگ موئی نے کہا کہ سائبر حملوں کا آغاز 31 اگست سے ہوا جو تاحال جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد ویب سائٹس ہیک ہوچکی ہیں، شبہ …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں پاکستانی شہریوں کا گروہ اور 100 نوعمر لڑکیاں۔۔۔ ایسا شرمناک ترین کام کردیا کہ ہر پاکستانی کا سرشرم سے جھکادیا، کوئی شہری تصور بھی نہیں کرسکتا تھا کہ۔۔۔

برطانوی شہر روتھرہیم سے پکڑے جانے والے ایشیائی باشندوں کے جنسی گروہ کا تذکرہ ابھی ختم نہیں ہوا تھا کہ ایک اور بڑے شہر سے ایک اور گروہ پکڑا گیا ہے، اور بدقسمتی سے اس بار بھی بڑی تعداد میں پاکستانی نژاد باشندے اس شیطانی گینگ کا حصہ نکلے ہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق یہ گینگ تقریباً …

مزید پڑھیں »

یہ خاتون سوشل میڈیا سے بچوں کی تصاویر چرا کر ان کے ساتھ کیا کرتی تھی؟ جان کر والدین کبھی بھی اپنے بچوں کی تصاویر سوشل میڈیا پر نہ ڈالیں

نوسرباز لوگوں کو لوٹنے کے ایسے نت نئے طریقے وضع کرتے ہیں کہ عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایسے ہی اس برطانوی لڑکی نے انٹرنیٹ کے ذریعے لوگوں سے رقم ہتھیانے کا ایسا طریقہ اپنایا کہ آپ سوچتے رہ جائیں گے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق 21سالہ کیٹی رنگر نامی یہ لڑکی انسٹاگرام پر شیئر کی گئی نوزائیدہ …

مزید پڑھیں »

بھارت آئندہ ہفتے پاکستان کے خلاف چین کو استعمال کرنے کے لیے قائل کرے گا: برطانوی اخبار

بھارت روا ں ہفتے چین کے سامنے پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے نام نہاد ثبوت رکھنے کا ڈھونگ رچائے گا اور پاکستان کے خلاف چین کواستعمال کرنے کیلئے قائل کرے گا ،بھارت چینی حکام کے سامنے یہ موقف اپنائے گاکہ اسے پاکستان کی سرزمین سے دہشت گردی کا خطرہ ہے لہذاپاکستان کے خلاف اس کی مدد کی جائے . …

مزید پڑھیں »

سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے :مسیحی رہنما

سیحی رہنماؤں نے کہا ہے سمندری طو فان ہم جنس پرستو ں کی وجہ سے آئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق ایوینجلیکل مسیحیوں کے رہنماؤں نے ہم جنس پرستوں پر الزام عائد کیاہے کہ سمندری طوفان ہاروی ان کی وجہ سے آیا وزیر کیون سونسن نے ریڈیو شو میں کہا کہ ہیوسٹن کا میئر ایک کٹر ہم جنس پرست ہے، قدرت …

مزید پڑھیں »

ماں نے تیندوے کا حملہ ناکام بناکر اپنی بچی کی جان بچالی

انڈیا کی ریاست اترپردیش میں ایک ماں نے اپنی بچی پر تیندوے کا حملہ ناکام بنا دیا ہے۔ تیندوے کی گرفت سے چھڑوانے کی کوشش میں بچی کے سر پر چوٹیں آئی ہیں لیکن اُس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ یہ واقعہ ضلع بہرائچ میں موتی پور رینج کے جنگلات کے قریب اُس وقت پیش آیا، جب چھ سالہ …

مزید پڑھیں »

صرف500 پاؤنڈمیں برطانیہ کا شہری بننے کی سہولت متعارف کروادی گئی

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپی ممالک، بالخصوص برطانیہ، شدت پسند تنظیم داعش کی ہٹ لسٹ پر ہے جس کی وجہ سے وہاں خاطر خواہ سکیورٹی انتظامات کیے جاتے ہیں۔ اب ڈیلی میل نے اپنی ایک رپورٹ میں ایسا ہولناک انکشاف کر دیا ہے کہ برطانوی سکیورٹی حکام کی دوڑیں لگ گئی ہیں۔ رپورٹ میں اخبار نے بتایا ہے کہ کچھ جرائم پیشہ …

مزید پڑھیں »

چنیوٹ ، دولہا کی ’دْلہنیا‘ خواجہ سرا نکلی ٗگھر لوٹ کر فرار ہوگئی

چنیوٹ میں ارمانوں سے دْلہنیا کو بیاہ کر گھر لانے والے دْلہا کے ساتھ ہوگیا اور اس کی دْلہن خواجہ سرا نکلی جو گھر بھی لوٹ کر فرار ہوگئی۔نجی ٹی وی کے مطابق چنیوٹ کے رہائشی 52 سالہ گلزار نے سونیا نامی لڑکی سے کورٹ میرج کی تاہم وہ فراڈی گینگ کے ہتھے چڑھ گیا۔ فراڈی گینگ نے گلزار کا …

مزید پڑھیں »

میاں بیوی ایک دوسرے کا موبائل فون بغیر اجازت چیک نہیں کر سکتے۔ فتویٰ

مفتی طارق مسعود نے فتویٰ جاری کیا کہ میاں بیوی بغیر اجازت ایک دوسرے کا موبائل فون چیک نہیں کر سکتے ۔ انہوں نے کہا کہ کسی کی بھی ذاتی زندگی یا پرائیویسی میں دخل اندازی کرنا جائز نہیں ہے۔ شوہر کے لیے جائز نہیں ہے کہ وہ اپنی بیوی کا موبائل بغیر اجازت دیکھنا شروع کر دے ٹھیک ایسے …

مزید پڑھیں »

بریکنگ نیوز تبلیغی جماعت کے امیر شدید تشدد سے جاں بحق ۔۔ ہنگامی اقدامات ۔۔ علاقے کا ایس ایچ او معطل

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہری پور نے تبلیغی جماعت کے امیر عاشق خان پر مبینہ پولیس تشدد کے بعد ہلاکت کیس میں ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب الله، ایڈیشنل ایس ایچ او اور سپاہی کو معطل کر دیا ہے۔ پولیس حراست کے دوران جاں بحق ہونے والے کانگڑہ کے رہائشی اور تبلیغی جماعت کے امیر عاشق خان کے مقدمہ میں …

مزید پڑھیں »