خاص تحریر

خون جما دینے والی سردی میں ہنی مون! نئے شادی شدہ جوڑے نے ریکارڈ بنا ڈالا۔

نئی دہلی/19جولائی (ایجنسی) نارنگی رنگ کے ایک پرانے خیمے کے کپڑے سے بنے جوڑے کو پہنے یہ دلہن اور اس کے ساتھ کھڑے دولہا نے جو ریکارڈ قائم کیا ہے ایسا دنیا میں پہلی بار ہوا ہے. ان دونوں نے ایسی جگہ پر شادی کی ہے جہاں سردی کی وجہ سے خون جم جاتا ہے. جولی بم اور ٹام سیلویسٹر …

مزید پڑھیں »

کریم گاڑی اب آپ کو صرف منزل پر ہی نہیں پہنچائے گی بلکہ ساتھ ساتھ کنوارہ پن بھی دور کرے گی، حیرت انگیز انکشاف

لاہور(نیوز ڈیسک) اب آپ ٹیکسی میں بیٹھیں تو بن ٹھن کر، کیوں کہ ہو سکتا ہے ٹیکسی کے اسی سفر میں آپ کو آپ کا جیون ساتھی مل جائے۔ جی ہاں ایک نجی ٹیکسی سروس ’’کریم‘‘ کی طرف سے اپنے صارفین کیلئے یہ موقع فراہم کیا جا رہا ہے کہ ان کو گاڑی میں ’’رشتے والی آنٹی بھی مل سکتی …

مزید پڑھیں »

سہاگ رات کو دولہا دلہن گرم دودھ کا گلاس کیوں پیتے ہیں؟ نوجوان اور غیر شادی شدہ افراد ضرور پڑھ لیں۔

شادی کسی بھی انسان کی زندگی کا سب سے اہم اور سب سے حسین موقع ہوتا ہے . لوگ اس دن کیلئے سالوں پہلے سے ہی تیاری شروع کر دیتے ہیں. اور شادی میں سب سے اہم شادی کی پہلی رات یا سہاگ رات ہوتی ہے.آپ نے بہت سے شادیاں دیکھی ہوں گی لیکن ایک چیز جو ہر شادی اور …

مزید پڑھیں »

افریکی بادشاہ کا لڑکیوں کو کنواری رکھنے کا انوکھا منصوبہ! انتہائی دلچسپ اور معلوماتی خبر پڑھیں۔

لوبامبا: پرانے وقتوں کے مطلق العنان بادشاہوں کی رنگین مزاجی اور کثیرالازدواجی کے قصے ہم آج بھی پڑھتے ہیں لیکن اس جدید دور میں بھی ایسی بادشاہتیں قائم ہیں جہاں حکمران آج بھی دادِ عیش دیتے نظر آتے ہیں، انہی ملکوں میں سے ایک افریقی ملک سوازی لینڈ بھی ہے، یہاں ہر سال ایک رقص کا میلہ منعقد کیا جاتا …

مزید پڑھیں »

کمسن اور نازک دلہن کی پہلوان آدمی کے ساتھ سہاگ رات! انتہائی اہم سچی کہانی ضرور پڑھیں۔

یمن میں ایک چالیس سالہ شخص سے بیاہی جانے والی کم سن دلھن سہاگ رات زیادہ خون بہ جانے سے موت کے منہ میں چلی گئی ہے۔ یمن کے انسانی حقوق کے ایک علمبردار عروہ عثمان نے بتایا ہے کہ شمال مغربی صوبے حجاح کے قصبے میدی میں اس آٹھ سالہ کم سن بچی کی اپنے سے پانچ گنا بڑی …

مزید پڑھیں »

ریمنڈ ڈیوس کے ہاتھو ں قتل ہونے والے فہیم اور فیضان کی حقیقت کیا تھی؟ دیت میں ملنے والی 20 کروڑ کی بڑی رقم کتنے لوگوں میں تقسم ہوئی؟ اب تک اس رقم کو حاصل کرنے کے لیےکتنے لوگ اپنی جان گنوا چکے ہیں؟

معروف اینکر اور کالم نگار جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں کہ ،ریمنڈ ڈیوس کے معاملے میں مزید چار حقائق بھی بہت اہم ہیں‘یہ حقائق ایشو کو جاننے کےلئے انتہائی ضروری ہیں۔پہلی حقیقت خود ریمنڈ ڈیوس ہے‘ریمنڈ ڈیوس نے اپنی کتاب میں خود کو کانٹریکٹر قرار دیاہے ۔ یہ بلاشبہ کانٹریکٹر تھا لیکن یہ کوئی عام کانٹریکٹر نہیں …

مزید پڑھیں »

محترم قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی بیٹی دینا جناح آج کس حال میں ہیں اور کہاں ہیں؟ مکمل تفصیل پڑھیں۔

اسلام آباد (اسپیشل ڈیسک)دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 برس ہے. یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام ”دینا واڈیا”هے-ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ. ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖﮐﮯ ﻟﺌﮯ …

مزید پڑھیں »

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریل گا ڑی کی بجلی فیل ہو گئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر زنجیر کھینچ دی

ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ریل گا ڑی کی بجلی فیل ہو گئی تو گلا ب جان نے اٹھ کر زنجیر کھینچ دی تو اس کے منہ پر ایک زور سے تھپڑ پڑا ، گلا ب جان نے دوسری مر تبہ پھر زنجیر کھینچی تو پھر ایک تھپڑ پڑا تیسر ی دفعہ پر جب زنجیر کھینچی تو پھر زور …

مزید پڑھیں »

میں ایک شریف شادی شدہ عورت تھی لیکن اب میں پیشہ روطوائف ہوں کیونکہ

میں اپنے آپ کو ایک طوائف نہيں سمجھتی تھی۔۔۔ اپنے دل کے کسی گوشے میں خود کو ایک مجسمے کی طرح دیکھتی تھی۔۔۔ مجھے چاہے جتنی خراش دو، لیکن اس مجسمے میں یہ جذبات پنہاں تھے کہ وہ ایک فنکار ہے جو فن کے لیے جیتا اور مرتا ہے۔۔۔مجھے یہ زندگی پسند تھی لیکن مردوں کو ہمیشہ مجھ میں بدبو …

مزید پڑھیں »

یہ ہیں مولانا طارق جمیل صاحب

میانچنوں سے عبدالحکیم جاتے ہوئے راستے میں تلمبہ کا تاریخی شہر نظر آتا ہے – مؤرخین کے مطابق تلمبہ کی تاریخ اتنی ہی پرانی ہے جتنی حضرت انسان کی…اسے قبل مسیح میں توحید کے متوالے بادشاہ پرھلاد کا پایہ تخت ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے اور ھندو مذہب کے ہیرو رام چندرجی ، رام لچھمن جی اور ان کی …

مزید پڑھیں »