چین، روس، پاکستان کا ڈالر کے بجائے مقامی کرنسیوں میں تجارت کا فیصلہ

چین، روس اور پاکستان سمیت شنگھائی تعاون تنظیم (ایس ای او) کے آٹھ رُکن ممالک نے ڈالر اورپونڈ کی بجائے مقامی وقومی کرنسیوں میں باہمی تجارت اور سرمایہ کاری اور بونڈ جاری کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔18 مارچ کو ماسکو میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزارائے خزانہ کے اجلاس میں اس حوالےسے روڈ میپ طے کرکے دستخط …

مزید پڑھیں »

پاکستانی روپے کی اونچی اُڑان

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 1.87 پیسے کی کمی ہوگئی۔ جس کے بعد ڈالر کی قیمت 157.10 روپے پر آگئی ہے . یہ بھی خیال رہے کہ جمعے کو اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 50 پیسے اضافہ دیکھا گیا تھا۔ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر 159 روپے میں فروخت ہوا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور

نیویارک؛ امریکا میں وبائی امراض کے نامور ماہر اور صدر ٹرمپ کی کورونا وائرس ٹاسک فورس کے رکن،ڈاکٹر انتھونی فاسی نے گزشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر کورونا وائرس کا وبائی پھیلاؤ روکنے کےلیے پورے امریکا کو مکمل طور پر لاک ڈاؤن بھی کرنا پڑ جائے تو وہ اس کی حمایت کریں گے۔ ’’امریکیوں کو یہ …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی ایک اور حقیقت

کورونا وائرس پھیلنے کی پیش گوئی 2008 میں کردی گئی تھی، ناول اینڈ آف ڈیز کی امریکی مصنفہ سلویا براؤن نے لکھا 2020 میں نمونیا جیسی بیماری دنیا کو لپیٹ میں لے گی، تیزی سے پھیلنے والی بیماری تیزی سے ختم بھی ہوجائے گی، دس سال بعد وائرس پھر حملہ کرے گا۔اسی طرح کے موضوعات پر مبنی 2 فلمیں کافی …

مزید پڑھیں »

کیا گرمیوں میں کرونا وائرس ختم ہو جاتا ہے ؟

کورونا وائرس کے دُنیا بھر میں پھیلاؤ پر بعض جگہوں میں یہ بحث بھی جاری ہے، کہ کیا گرم موسم کورونا وائرس کے خاتمے کا سبب بن سکتا ہے یا نہیں؟امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی ایک بیان میں یہ ہی کہا تھا کہ اپریل میں گرم موسم کے باعث کورونا وائرس کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔ بعض دیگر طبی …

مزید پڑھیں »

بابا وانگا کی کورونا وائرس سے متعلق کی گئی پیشگوئی

صوفیہ: نائن الیون اور بریگزٹ جیسی من وعن درست پیش گوئیاں کرنے والی بلغاریہ کی معروف نجومی “بابا وانگا” کی کورونا وائرس کے متعلق پیش گوئی بھی سامنے آ گئی ہے۔برطانوی اخبار “ڈیلی اسٹار” کے مطابق باباوانگا سے ملاقات کرنے والی ایک خاتون نے دعویٰ کیا ہے کہ 1996ء میں باباوانگا کی موت سے چند ہفتے قبل ہونے والی اس …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس بھارت میں کیا کر رہا ہے ؟

اٹلی میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 189 افراد کے مزید ہلاک ہونے کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 16 ہوگئی جب کہ بھارت میں بھی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوچکی ہے۔اٹلی کے آرمی چیف جنرل سلواتور فرینا میں بھی ائرس کی تصدیق ہوچکی ہے جس کے بعد انہیں قرنطینہ کردیا گیا ہے جب …

مزید پڑھیں »

کعبہ کا ایسا منظر آنکھیں بھیگ جائیں

الحمد للہ خانہ کعبہ کا طواف قیامت تک جاری رہے گا ، کبھی نہیں رک سکتا انشاء اللہخانہ کعبہ میں طواف نہیں رکا۔دینا بھر کے مسلمان بھاٸی افواہوں پردھیان نہ دیں۔‏ ‎کرونا وائرس کے خطرے کے پیشِ نظر مطاف کوصفائی کیلئےبند کیا گیا۔ پہلی اوردوسری منزل پرطواف جاری ہے۔کرونا وائرس سے بچاو کیلئے حفاظتی اقدامات کے تحت سعودی حکومت کی …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

نئے نوول کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑے کمزوری کا شکار ہوسکتے ہیں اور کچھ افراد کو تیز چلنے پر سانس پھولنے کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ ہانگ کانگ ہسپتال اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال نے یہ نتیجہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ-19 …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی ابتداء کہاں سے ہوئی ؟

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اشارہ کیا ہے، کہ ہوسکتا ہے، کہ امریکی فوج کی وجہ سے یہ وائرس چین میں ایا ہو۔ایک چینی عہدے دار نے دعوی کیا ہے، کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کو چین لانے میں امریکی فوج ملوث ہوسکتی ہے ، جب کہ اس نے اس لمبے دعوے کے لئے کوئی ثبوت فراہم نہیں …

مزید پڑھیں »