پاکستان

پاکستان کی بیٹی جس نے پوری دنیا میں وطن کا نام روشن کر دیا

پاکستان کی بیٹی نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کر دیا ہونہار پاکستانی طالبہ شہربانو تجمل حسین ملک نے برطانیہ کی ’لندن یونیورسٹی‘ ٹاپ کرکے پاکستان کا نام روشن کر دیا ہے۔ دی نیوز کے مطابق شہربانوں نے یونیورسٹی کے رواں سال کے انٹرنیشنل لاءگریجوایشن پروگرام میں ٹاپ کیا جس میں 180ممالک سے 50ہزار طلبہ شریک تھے۔ شہربانو نے …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم عمران خان نے سدھو کا شکریہ ادا کرتے ہوئے بھارتی قیادت کیلئے واضح پیغام جاری کردیا

نوجت سدھو پاکستان کیا آئے بھارتیوں تو تو آگ ہی لگ گئی تازہ ترین خبر کے مطابق انڈیا میں سدھو پر غداری کا مقدمہ بھی درج کیا جاسچکا ہے سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو پاکستان آنے پر بھارتیوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے تاہم اب وزیراعظم عمران خان خود ہی ان کے دفاع …

مزید پڑھیں »

کیا آپ جانتے ہیں ڈیم کے لئے کتنی رقم جمع ہو گئی

کیا آپ جانتے ہیں ڈیم کے لئے کتنی رقم جمع ہو چکی ہے جان کر آپ کو بھی بہت خوشی ہو گی کیونکہ پاکستانی قوم دنیا کی ایسی قوم ہے جو بہت کھلے دل کی مالک ہے اس کا عملی ثبوت آپ ڈیم کی فنڈنگ کے لئے بھی دیکھ سکتے ہیں سپریم کورٹ کے دیامر بھاشا اورمہمند ڈیمز فنڈ میں …

مزید پڑھیں »

ترک صدر نے بھی عمران خان سے امیدیں باندھ لیں

ترکی کے صدر طیب اردگان نے عمران خان کو فون کیا اور مبارک باد دی ۔ طیب اردگان نے انہیں فون کیا اور انہیں پاکستان کے وزیر اعظم کی حیثیت سے منتخب ہونے کی مبارک باد دی اور کہا کہ مجھے امید ہے کہ آپ کے آنے کے بعد پاکستان اور ترکی کے تعلقات مزید مظبوط ہونگے ۔ اور دونوں …

مزید پڑھیں »

نوجوت سنگھ سدھو نے جاتے وقت پاکستانیوں سے کیا کہ دیا

نوجوت سنگھ واحد کرکٹ کھلاڑی ہے جو کہ پاکستان کے نو منتخب وزیر اعظم عمران خان کی تقریب حلف برداری میں شریک ہوئے انہوں نے گزشتہ دن وطن واپسی کی ۔ انہوں نے اپنا سفر اسلام آباد سے لاھور کی طرف کیا ۔ جہاں سے وہ واہگہ بارڈر کراس کرے گے ۔ ان کو اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف …

مزید پڑھیں »

ریحام خان کا عمرا ن خان کے بارے میں ایک اور دعوی

اگر پاکستان میں معیشت مظبوط ہوجاتی ہے اور لوگوں کو اچھی تعلیم ، اچھی صحت اور روزگار ملتا  ہے تو میں عمران خان کی تعریف کروں گی ۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ عمران خان کے سٹائل کی وجہ سے ان کا موازنہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ کرتے ہیں ۔ حالانکہ عمران اور ترمہ کا کوئی …

مزید پڑھیں »

اے ٹی ایم استعمال کرنے والے یہ خطرناک خبر ضرور پڑھ لیں

امریکی کی خفیہ  سروس کے ادارے نے خبردارکیا ہے کہ دنیا میں موجود سب سے بڑے عالمی ہیکرز نے ایک منصوبہ بنایا ہے جس میں دنیا بھر کے اے ٹی ایم مشینوں کو نشانہ بنایاجائے گا ۔ اور کروڑوں روپوں کی ڈکتی کی جائے گی ۔ امریکی اخبار کے مطابق امریکی ادارے ایف بی آئی نے بینکوں کو ایک خصوصی …

مزید پڑھیں »

عمران خان کا اپنی نشست سے اٹھ کر شہباز شریف سے مصافحہ

آج قومی اسمبلی کا اجلاس کچھ دیر پہلے ہوا، جس میں قائد اعوان کا انتخاب ہوگیا. قائد اعوان کے لیے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے درمیان مقابلہ تھا. عمران خان کو آخر کار 22 سالہ محنت کا پھل مل گیا اور یہ ملک کے 22 ویں وزیر اعظم منتخب ہو …

مزید پڑھیں »

عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے 22ویں وزیر اعظم منتخب ہوگئے۔ جانتے ہیں شہباز شریف سے کتنے زیادہ ووٹ حاصل کیے؟ ن لیگ انتہائی شرمندہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے۔ جس میں قائد ایوان کا انتخاب عمل میں آیا، ایوان میں نئے قائد کا انتخاب ڈویژن کے ذریعے …

مزید پڑھیں »

شیخ رشید اور زرداری کے درمیان ہونے والا مکالمہ سامنے آگیا ۔ ان کے درمیان کیا باتیں ہوئی ۔؟؎

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد نہیں ہوگا ۔ شیخ رشید  گزشتہ دنوں میں نے یہ بھی کہا تھا کہ ایک میان میں دو تلواریں نہیں آتی ۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کا اتحاد صرف دکھاوے کے لئے ہیں اور ان دونوں کا اپوزیشن لیڈر کے لئے الگ الگ بندہ سامنے آئے گا ۔ اور ایسا ہی ہوا …

مزید پڑھیں »