لڑکا اپنی ماں کو ہسپتال میں دیکھنے کیلے کھڑکی پر کیوں چڑھا


کورونا نے دنیا کے کئی ملکوں میں کہرام مچایا ہوا ہے کئی ملکوں سے ایسی دل توڑ دینے والی تصویریں سامنے آرہی ہیں جن میں لوگ اپنے رشتے داروں سے آخری بار بھی نہیں مل پا رہے آئی سی سی ایک دل دکھا دینے والی تصویر فلسطین کے ہسپتال سے سامنے آئی ہے ہے

جہاں ایک بیٹا آخری سانس لیتی ہوئی ماں کی آخری جھلک دیکھنے کے لئے کھڑکی پر جا کر بیٹھ گیا اور اس نے اپنی جان کی بالکل بھی پرواہ نہیں کی کی وہ اپنی ماں کو آخری بار دیکھنا چاہتا تھا اس لیے اس نے اتنی اونچائی پر بنی کھڑی پر چڑھنے کا فیصلہ کیا اطلاع کے مطابق اس کی ماں کو کرونا ہو چکا تھا

اور وہ ہسپتال میں اپنی آخری سانسیں لے رہی تھیسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی اس تصویر کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ اس شخص کا نام جہاد الزیدی ہے جو کہ ریسٹ شہر کا رہنے والا ہے اس کی تہتر سالا ماں ائی سی یو میں داخل تھی اور ان کا کرونا کا علاج کر رہا تھا

اور رپورٹ کے مطابق تیس سالہ لڑکا کا روز اپنی ماں کو دیکھنے کے لیے کھڑکی کے باہر بیٹھا رہتا تھا لیکن ایک دن اس کی ماں چل بسی اس تصویر کو سوشل میڈیا پر ہیومن رائٹ سے تعلق رکھنے والے ایک لڑکے محمد صافہ میں شیئر کیا تھا