بعض اوقات لوگ کسی کو پرکھنے کیلے جان بوجھ کر عجیب سوال پوچھ لیتے در حقیقت وہ اس انسان کی سوچ پرکھنا چاہ ہرے ہوتے اس کے جواب سے اس زہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے ۔ہر روز انٹرنیٹ پر نت نئی پہلیاں سامنے آتی رہتی ہیں جن میں سے کچھ آسان اور کچھ مشکل ہوتی ہیں۔اور ایسی ہی ایک پہیلی سوشل میڈیا پر لوگوں کے ذہن گھمانے کا باعث بنی اور جس کا درست جواب 10 سے صرف بمشکل ایک یا 2 افراد ہی دے پاتے ہیں
۔بس آپ کو اوپر لگی تصویر کو باریک بینی سے دیکھ کر یہ بتانا ہے کہ ان 2 خاندانوں میں سے غریب کون ہے؟درحقیقت ان دونوں میں سے ایک خاندان غریب ہے اور آپ کو اس کو پہچاننا ہے۔آپ خوب سوچ سمجھ کر اور تصویر کی تمام تر تفصیلات کا تجزیہ کرکے اپنا جواب نیچے کمنٹس میں بتائیں۔
تو آپ نے کیا جواب دیا یا کس خاندان کا انتخاب کیا؟ویسے اس کا جواب آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔اگر تو آپ نے بائیں جانب پیزا کھانے والے خاندان کا انتخاب کیا ہے تو بدقسمتی سے وہ غلط اور 80 فیصد افراد عام طور پر اسی کو منتخب کرتے ہیں۔اس کا درست جواب تو اب جان ہی چکے ہوں گے
اور وہ ہے بائیں جانب کا خاندان۔جس شخص نے یہ تصویر بنائی اس کے بقول یہ اندازہ مشکل نہیں کہ یہ خاندا کیوں غریب ہے کیونکہ کم آمدنی والے افراد اکثر ایسی غذاؤں کا انتخاب کرتے ہیں جو سستی مگر توانائی سے بھرپور ہوتی ہیں جیسے پیزا، آئس کریم اور کیگ وغیرہ۔اس کے مقابلے میں امیر افراد صحت کے لیے فائدہ پرغذائیت کھانوں کو ترجیح دیتے ہیں جیسے سبزیاں، پروٹین اور پھل وغیرہ۔اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس سیکشن میں ضرور کریں۔