کرونا وائرس ایران میں


کرونا وائرس نے چین میں دوبارہ سر اٹھانے کے بعد ایران کا رخ کر لیا ہے ایرانی صدر حسن روحانی نے کہاہے کہ اگر کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں اسی طرح اضافہ ہوتا رہا، اور قواعد و ضوابط پر عمل نہ کیا گیا تو ملک میں ایک بار پھر لاک ڈاؤن نافذ کیا جاسکتا ہے۔اپریل کے تیسرے ہفتے سے ہی ایران نے لاک ڈاؤن میں نرمی کرنا شروع کر دی تھی

جس کے بعد کورونا انفیکشن کے کیسز میں اضافہ ہوا ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ مزید2400 سے زیادہ مریض رجسٹر ہوئے ۔ ایران میں متاثرین کی کل تعداد 1184955 ہوگئی ہے جبکہ وائرس کی وجہ سی8730 اموات ہوچکی ہیں۔متاثرین میں اضافے کے ساتھ ایرانی حکام کو دوسری لہر کا خدشہ ہے۔حکام کو خدشہ ہے کہ انفیکشن میں اضافے کے نتیجے میں کورونا وائرس کی دوسری لہر آسکتی ہے۔

ایران مشرق وسطی کے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے۔دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں دوستوں کیساتھ شئیر بھی ضرور کریں ۔