انڈین ایئر فورس کا طیارہ آسان کے علاقے جوہر سے لاپتہ تلاش جاری تاحال کوئی کامیابی دکھائی نہیں دے رہی تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی فوج کے ترجمان کی طرف سے ایک پیغام سامنے آیا جس میں بتایا گیا کہ انڈین ایئر فورس کا طیارہ اے این 32 آسام کے علاقے میں گم ہو چکا ہے ہے یہ طیارہ ریاست اروناچل پردیش کے میچ کا میں ایڈوانس لنڈن گراؤنڈ کے لیے روانہ ہوا تھا لیکن کچھ دیر بعد اس طیارے کا بیس کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا کیا جس کے بعد اس طیارے کے بارے میں کسی کو علم نہیں ایئر ٹریفک کنٹرول سے طیارے کا آخری رابطہ دن کے ایک بجے ہوا تھا تھا بھارتی فوجی ترجمان کے مطابق اس طیارے میں میں تیرہ افراد سوار تھے جس میں سے سے 5مسافر جبکہ آٹھ افراد کا تعلق عمل سے تھا ان کا کہنا تھا کہ طیارے کی تلاش کا کام اس وقت شروع ہوا کہ
جب میچکا ایڈوانس لنڈنگ گراؤنڈ میں پہنچا اس کے بعد تشویش ہوئی اور جہاز سے رابطہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن جہاز سے رابطہ منقطع ہو چکا تھا اور جہاز کا کوئی اتا پتا نہیں بھارتی فوج کے کمانڈر رتناکر سنگ نے دلیپ کمار جو کہ ایک مقامی نامہ نگار ہے ان کو بتایا کہ طیارے کی تلاش میں اس وقت آئی ٹی بی پی اور فوج کی مدد لی جارہی ہے 2016میں بھی انڈین ائر فورس کا اے این 32 طیارہ لاپتہ ہوا تھا۔ اس وقت یہ طیارہ چنئی سے روانہ ہوا تھا اور نکوبار جزائر جا رہا تھا لیکن خلیجِ بنگال کے اوپر پرواز کرتا ہوا لاپتہ ہو گیا تھا۔