امریکہ سے تجارتی جنگ ، چائنہ ٹرژیری بل بیچنے والا ہے ۔ امریکہ میں سخت بے چینی تفصیلات کے مطابق چائنا نے امریکہ کو ت ہےجارتی جنگ میں جواب دینےکے لئے یہ ح ہےربہ ا ختیار کیا ہے ۔ اس وقت چائنہ کے پاس کئی کھرب ڈالر کے امریکہ کے ٹریژری بل موجود ہے جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ چائنہ امریکہ کو جوابی کاروائی کے طور پر اور معاشی جنگ لڑتے ہوئے مارکیٹ میں بیچنے جا رہاہے ۔
اس کیوجہ سے امریکہ میں بہت زیادہ بے چینی دیکھنے کو مل رہی ہے کیونکہ اس کی وجہ سے امریکہ کے قرضوں میں ناصرف اضافہ ہوگا بلکہ مارکیٹ میں ڈالر کی کثرت کی وجہ سے امریکہ کے ڈالر کی قدر میں بھی نمایاں کمی پیدا ہو جائے گی ۔ ۔ مزید تفصیلات جاننے کے لئے ویڈیو ملاحظہ کریں