بھارتی ایجنسیاں بری طرح فلاپ ہو گئیں


بھارت میں ہر بالی ووڈ سے تعلق رکھنے والے 2 دہشت گرد گرفتار تفصیلات کے مطابق ق م مبی کی سرحد پر تعینات سکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو شہریوں کی طرف سے اطلاع دی گئی کہ انہوں نے دو خود کش حملہ آور کو دیکھا ہے کہ جو بس میں سوار ہو چکے ہیں اور ایک نامعلوم مقام کی طرف جا چکے ہیں بھارتی سکیورٹی فورسز کی طرف سے جب خشکی گی اور مطلوبہ مقام تک پہنچ گیا تو ان کو بھی شک گزرا کہ دو افراد جن کیا کام لیا فلم میں دکھائے جانے والے دہشت گردوں کی معاونت اور ایک نے تو بقایا رہ ایک خاص قسم کی جیکٹ بھی پہن رکھی تھی کہ جو خود کش دھماکے کے لیے استعمال کی جاتی ہے ان دو افراد کے نظر آنے کے فوری بعد پولیس نے اسپیشل کمانڈو فورس بلوال اور اس کے بعد بعد ان دونوں کو بڑی ہی مشکل سے گرفتار کیا گیا لیکن جب تفصیلات کا علم ہوا تو ان کو حیرانگی ہوئی کے اصل میں دونوں اداکار ہے اور اور دہشت گردی سے ان کا دور دور تک کوئی تعلق نہیں نہیں اچھی طرح سے جانتا کر لینے کے بعد اور فلم کے ڈائریکٹر کی طرف سے سے یقین دہانی ہونے کے بعد ان دونوں کو چھوڑ دیا گیا


بالی ووڈ کے اداکار ٹائیگر شروف اور ہرتیک روشن اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے لیے مخصوص طرح کے لباس زیب تن کئے ہوئے تھے اور ان کا حل یہ بھی مکمل طور پر تبدیل ہوا تھا ان کی تصویریں کی آجانے کے بعد بھارتی سکیورٹی فورسز میں کھلبلی مچ گئی اور ان کے گھر پر چھاپہ مار کر دونوں کو کچھ دیر کے لیے حراست میں رکھا گیا لیکن جب شناخت ظاہر ہوئی تو ان دونوں کو رہا کر دیا گیا ان کا کہنا تھا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو نوجوانوں کو دیکھا گیا کہ جو ایک بس میں رہے تھے اور ان کی اہلیہ سے واضح طور پر لگ رہا تھا کہ کسی قسم کا بہت بڑا نقصان کر سکتے ہیں اس کے فورا بعد پولیس نے کاروائی کی اور دونوں کو گرفتار کر لیا