نریندر مودی کے جتنے کے فورن بعد مسلمانوں کے خلاف ظلم کی ایک نئی لہر بھارتی اخبار کے مطابق بھارت میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقتدار میں آنے کے فوراً بعد مسلمانوں کے خلاف دوبارہ ظلم کا ایک نیا سلسلہ شروع ہوچکا ہے جو ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا انتہا پسند حکومت کے حلف لینے سے قبل ہی انتہا پسند ہندوؤں کے حوصلے بلند ہوچکے ہیں اور انہوں نے مسلمانوں کی املاک اور جانوں کا نقصان پہنچانا شروع کر دیا ہے انہوں نے کہا کہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک خاتون جس نے جو کہ مسلمان تھی اور اس کو اپنے تین ساتھیوں سمیت انتہائی زیادہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور تمام افراد کو صرف اس وجہ سے پوچھا گیا کہ انہوں نے گائے کا گوشت مبینہ طور پر آیا تھا
ان تمام افراد کو زبردست طریقے سے لاٹھی چارج کیا گیا جس کی وجہ سے ایک نوجوان موقع پر ہی بے ہوش ہوگیا اور ایک خاتون کو منہ پر جوتے ماریں گی خاتون کو جوتے لگانے کے ساتھ ساتھ زبردستی ہندو دیوتاؤں کے نام کے نعرے لگائے گئے واضح رہے کہ بھارت میں ہندو ان شدت پسند تنظیمیں مسلمانوں کے خلاف ہر وقت برسر پیکار رہتی ہے اور ان پر بے جا تشدد کرنے سے بھی باز نہیں آتی جب کہ مسلمانوں کو دیوار سے لگانے کے لئے ان پر بلاواسطہ ملحقۃ کیے جاتے رہتے ہیں اور ان کو خوفزدہ کیا جاتا رہتا ہے