ولایت خراسان ایک نیا فتنہ


مودی کے الیکشن جیتنے کے بعد اس وقت میں بہت بڑی تبدیلی واقع ہونے والی ہے اور اس کی وجہ دہ مور سرکار کی پاکستان کے خلاف ممکنہ جارحیت اور امریکہ کا کا افغانستان سے نکلنا ہے افغانستان سے نکلنے کے فورا بعد طالبان مکمل طور پر افغانستان پر قابض ہو جائیں گے گے اور اس کے ساتھ پاکستان کی ایک جانے مکمل مضبوط ہوجائے گی اور اس وقت بہارت جو افغانستان کے راستے سے بلوچستان اور پاکستان کے دیگر علاقوں میں میں جس طرح کی دہشت گردیوں کی کارروائیوں میں ملوث ہیں ہیں وہ مکمل طور پر بند ہو جائے گی اور امریکہ کے دور میں بھارت نے جتنی زیادہ سرمایہ کاری کی ہے وہ مکمل طور پر ڈوب جائے گی اسی وجہ سے بھارت ل مثل یہ بات کہی جا رہا ہے کہ امریکہ کو مکمل طور پر افغانستان طالبان کے حوالے نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اسے سے دونوں ممالک ملک کے مفادات کو نقصان پہنچے گا گا

جبکہ کہا جا رہا تھا کہ اگر نریندر مودی جی الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی تو وہ ملک کی سیکولر حیثیت کو ختم کرکے ہندو بنا دے گا اگرچہ اس وقت ہندوستان مکمل طور پر ہندو ہے دیش ہے ہے جہاں پر اقلیتوں کو زندگی گزارنے کا کوئی حق نہیں ہیں لیکن جو پوری دنیا کو دکھانے کے لئے ایک لگایا گیا ہے ہے جو کہ سیکولر سٹیٹ ہونے کا ہے اور یہ دعویٰ ہے کہ یہاں پر اقلیتیں بھی محفوظ ہے ہے اس کے ساتھ پاکستان کی طرف سے نریندر مودی کو واضح طور پر پیغام دیا گیا ہے کہ اگر اس نے پاکستان کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے کی کوشش کی تو پاکستان جواب دینے سے سے پیچھے نہیں ہٹے گا اور یہ جواب دراصل پاکستان نے گزشتہ دنوں شاہین ٹو میزائل ایل کے کامیاب تجربے سے دیا ہے اور اس کے ساتھ یہ بھی خبر سامنے آئی ہے کہ پاکستان اپنے طیاروں میں مزید اپ گریڈ لا رہا ہے جس کی وجہ سے مزید خطرناک ہو جائیں گے اور ہر قسم کے موسمی حالات میں لڑنے کے قابل ہوں گے روایتی اور غیر روایتی کی قابل ہوں گے