یو اے ای کی حکومت کو بدترین جھٹکا


حوثی باغیوں کی طرف سے متحدہ عرب امارات اور دوبئی کو ڈرون کے ذریعے نشانہ انا بنانے کا دعوی تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں میں باغیوں کی طرف سے دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے دبئی کے مختلف مقامات کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا ہے جس کا واضح طور پر دبئی کی حکومت نے نے تردید کی اور کہا کہ ایسا کوئی حملہ نہیں ہوا اور گر ہو چکا ہوتا تو اب تک بین الاقوامی خبروں کی زینت بن چکا ہوتا لیکن گزشتہ دنوں ایک ویڈیو ریلیز ہوئی جس میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ڈرون مختلف علاقوں پر آ رہا ہے اور بمباری کررہا ہے جس سے کچھ واضح طور پر سامنے آئی ہے جو مختلف طرح کے مقامات کو نشانہ بنایا جا رہا ہے اور دھماکے ہو رہے ہیں اس ویڈیو کے سامنے آنے کے بعد بعد ابھی تک دبئی حکومت کی طرف سے اس کی تردید نہیں کی گئی اور نہ تصدیق کی جا رہی ہے جبکہ حوثی باغیوں کا دعوی درست ثابت ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے یہ حملہ اس وقت کیا گیا ہے

کہ جب ایران اور سعودی عرب اور دیگر عرب ممالک کے درمیان کشیدگی پائی جارہی ہے اور ایران کی طرف سے باقاعدہ دھمکی دی گئی تھی کہ اگر ایران کے خلاف امریکہ نے کسی قسم کی جارحیت کی کوشش کی تو ایران عرب ممالک میں موجود امریکہ کے مختلف مقامات کو نشانہ بنائے گا یاد رہے اس بیان کے بعد سعودی عرب کے تیل اور گیس کے ذخائر کو نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی تھی اور اس کے ساتھ متحدہ عرب امارات کے آئل ٹینکر کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا اس حملے کی ذمہ داری ایرانی قبول کرنے سے مکمل طور پر انکار کردیا اور کہا تھا کہ انہوں نے ابھی تک اسی طرح کا کوئی حملہ نہیں کیا اور نہ وہ آئندہ کرنا چاہتا ہے کہ ایسی کوئی بات ہو یا کوئی حملہ ہو گئی جس کی وجہ سے خطے کے حالات مزید تباہی کی طرف چلے جائیں مزید تفصیلات جاننے کے لئےویڈیو ملاحظہ کیجئے