تین جید علمائے دین کو سزائے موت ۔رمضان کے بعد گردن مار دی جائے گی


تفصیلات کے نے مطابق سعودی عرب کی حکومت نے نے دہشتگردی کے مقدمات میں مطلوب تین علمائے کرام کو سزائے موت دینے کا فیصلہ کیا ہے اور اس پر عمل در آمد رمضان کے فورا بعد کیا جائے گا ہےان علمائے کرام میں میں سلمان العودہ, عواد القرنی ، اور علی العماری شامل ہے ہے ان تمام افراد پر پر دہشت گردی کی دفعات کے تحت تحت مقدمہ درج ہے ہے ہے جس کے تحت ان کو سزائے موت سنائی گئی ہے اور رمضان کے بعد اس پر عمل درآمد بھی کیا جائے گا گا اس کے بارے میں میں ان افراد کے رشتہ داروں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور سعودی حکومت نے نے ان کے لیے سزائے موت کا حکم جاری کیا ہے اور رمضان کے فورا بعد ان کی کر دی جائے گی

ابھی یاد رہے ہیں ان میں سے سے شیخ سلمان العودہ ایک عالمی سطح پر جانے پہچانے عالم دین ہے ہے جنہوں نے شریعت پر بہت ساری کتابیں بھی لکھیں اور ان کے آرٹیکل بھی بہت زیادہ مشہور ہے ہے اور نوجوانوں کی بڑی تعداد ہے ان کو پسند کرتی ہے اور ان کی باتوں کو کو سنتی ہے ہے یاد رہے کہ سعودی عرب میں میں بادشاہت کا نظام رائج ہے اور بادشاہ کے خلاف کسی قسم کی بات کرنا نا یا پھر شاہی خاندان کو تنقید کا نشانہ بنانا اپنی موت کو دعوت دینا ہے ہے ایسے بہت سارے افراد کو قتل کیا جا چکا ہے کہ جن پر یہ الزام ثابت ہو چکا کہ انہوں نے شاہی خاندان کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ہے یا پھر شاہی خاندان کی حکومت کے لیے خطرہ بننے کی کوشش کی ہے