گزشتہ دنوں سعودی عرب کی طرف سے خبرسامنے آئی کے یمن کے حوثی قبائل جوکہ بازی ہے انہوں نے دوبارہ سے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے اور میزائل فائر کیے ہیں جس کو سعودی عرب میں نافذ امریکہ کی طرف سے دیا جانے والا اینٹی میزائل سسٹم میں مار گرایا اس خبر کے آنے کے فورا بعد ہی مختلف عالمی اخبارات اور میڈیا میں اس کا چرچا ہونے لگا اور واضح طور پر کہا جانے لگا کہ ایران کے شہر حوثی باغی اب مسلمانوں کے مقدس شہروں کو نشانہ بنانے کی کوشش کر رہے ہیں
کچھ ہی وقت بات یمن کے حوثی باغیوں کے سربراہ اور ان کے نمائندے کی طرف سے فیس بک پر ایک خبر سامنے آئی جس میں انہوں نے واضح طور پر کہا کہ ہم نے مکہ اور مدینہ کو نشانہ بنانے کی کوشش ہرگز نہیں کی بلکہ یہ صرف اور صرف پروپیگنڈہ تاکہ حوثی باغی جو اس وقت مختلف طرح کی مزاحمتی گروپوں کی شکل میں حکومت کے خلاف کام کر رہے ہیں ان کی تحریک کو نقصان پہنچایا جا سکے اور پوری دنیا میں ان کے خلاف تھے ایک فضا قائم کی جاسکے
ان کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی بھی مسلمانوں کے مقدس مقامات کو نشانہ بنانے کی کوشش نہیں کی ہماری جنگ اسلام کے خلاف نہیں بلکہ ہماری جنگ عرب حکمرانوں کے خلاف نے کی جو مسلمانوں کے ذخائر پر قبضہ کئے ہوئے بیٹھے ہیں جبکہ دوسری طرف سعودی عرب میں ویڈیو بھی جاری کی جس میں ایک میزائل کو مارتے ہوئے دکھایا گیا ہے یاد رہےاس وقت سعودی عرب کی اپنی فوج کے علاوہ امریکہ کی فوج بھی وہاں پر موجود ہے جو کہ کنٹریکٹ پر ہے اور سعودی عرب کی حفاظت کے لیے معاہدہ کئے ہوئے ہیں جس کے ساتھ امریکہ نے اپنے مختلف فوجی آلات بھی مختلف مقامات پر نصب کیے ہوئے ہیں تاکہ سعودی عرب کے حدود کی حفاظت کی جاسکے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے