پاکستان پر حملہ کرنے والی نیوکلئیر آبدوز تباہ


عالمی برادری میں بھارت کو ایک بار پھر شرمندگی کا سامنا تین ارب ڈالر کی مالیت رکھنے والا بھارتی آبدوز ناکارہ نکلا۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی بحریہ کی طرف سے واحد ایٹمی آبدوز کو سمندر کے پانیوں میں اتارنے کی کوشش کی گئی لیکن اس وقت ان کو حیرانگی کا سامنا ہوا کہ یہ آبدوز مکمل طور پر ناکارہ ہو چکی ہے اور بھارت کے کسی کام کی نہیں ن دراصل یہ ایک چھوٹی سی انسانی غلطی کی وجہ سے ناکارہ ہو چکی ہے اور دو سال سے اس کو ٹھیک کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

لیکن مکمل طور پر فنکشنل نہیں ہوسکی آبدوز کی خرابی کا واقعہ فروری 2017 میں پیش آیا جس میں ایک ملازم سے غلطی کی وجہ سے پچھلے حصے میں پانی چلا گیا جہاں پر انتہائی قیمتی مشینری موجود تھی اس پانی کی وجہ سے وہ تمام مشینری خراب ہوئی جس کی وجہ سے شدید نقصان پہنچا یہ اب دوست تین ارب ڈالر کی خطیر رقم سے تیار کی گئی تھی مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے