تیل پر لڑائی ایران سعودیہ آمنے سامنے


گزشتہ دنوں امریکہ کی جانب سے ایران پر مزید پابندیاں لگا دی گئی اور اس کی وجہ ایرانی کی طرف سے مختلف ممالک کے اندر جاری شدت پسند تنظیموں کی حمایت ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ایران پر یہ بھی الزام لگایا جا رہا ہے کہ وہ جوہری ہتھیار بنا رہا ہے جب ایران کی طرف سے یہ الزام مسترد کیا جاچکا ہے اور یہ ان کی طرف سے بار بار موقع پر تیار کیا جا رہا ہے کہ اپنی حفاظت کے لئے اور اس کے ساتھ ملک کی تونے کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے ایران کے لیے ضروری ہے کہ وہ ایٹمی ہتھیار حاصل کرے یا پھر ایٹمی ری ایکٹر قائم کریں مختلف طرح کی پابندیوں کی وجہ سے ایران کی معیشت اس وقت لرز رہی ہے اور ایران کوشش کررہا ہے

کہ ڈالر اور کرنسی کی وجہ اشیاء کے بدلے میں اشیاء کی لین دین کی جائے اسی وجہ سے انہوں نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سے اس خواہش کا اظہار کیا تھا کہ ایران پاکستان کو گیس تیل اور توانائی کے دیگر ذرائع کی سپلائی کو کئی گناہ زیادہ بڑھانے کی خواہش رکھتا ہے اور اس کی خواہش ہے کہ پاکستان ایران کے ساتھ تیل کے معاہدوں پر دستخط کرے اور یہ تیل پاکستان ایران سے ڈالر کی بجائے مقامی اشیاء کے بدلے میں خریدی اس کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے اندر اس وقت امریکہ کی غنڈہ گردی اپنے عروج پر ہے اور کوشش ہے کہ ایسے ممالک کے جو تیل کے ذخائر سے مالا مال ہے ان کو معاشی لحاظ سے انتہائی کمزور کیا جائے تاکہ امریکہ کی مرضی کے بغیر کسی قسم کا کوئی قدم نہیں اٹھایا جاسکے مزید تفصیلات جاننے کے لیے بھی م ملاحظہ کیجئے