اہم 16 بھارتی کمانڈوز جان سے گئے


اہم 16 بھارتی کمانڈوز جان سے گئے پاکستان کی سمندری حدود میں تیل کی تلاش کرنے والی کمپنی ایگزون نے بڑی خوشخبری سنادی وسیع ذخائر موجود ہیں مزید مقامات پر ڈرلنگ کریں گے اور سرمایہ کاری بھی کریں گے پاکستان کے سمندری تیل کے ذخائر کی دریافت کے لیے سمندر میں ڈیٹنگ کرنے والی کمپنی ایگزون موبل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان میں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہے اور ان کی خواہش ہے کہ سمندر میں موجود دیگر سیکٹرز میں بھی ان کو ڈیلنگ کی اجازت مل جائے اور وہ مزید سرمایہ کاری کے لئے بھی تیار ہے اس وقت امریکہ کی کمپنی ایگزون موبل کراچی کے سمندر علاقےکہ کیکڑا 1پر ڈریلنگ کر رہے ہیں ابتدائی ڈرلنگ میں ان کو انتہائی دشواری کا سامنا ہوا اور مایوس کن خبریں آنے لگیں گے کہا جارہا ہے کہ یہاں پر تیل اور گیس کے وسیع ذخائر موجود ہیں

اور ان کی خواہش ہے کہ پہلے سے متعین کردہ ڈریلنگ پوائنٹس پر کام کرنے کی اجازت دی جائے اس کے لیے وہ باقاعدہ طور پر سرمایہ کاری کرنے کے لئے تیار ہےگزشتہ دنوں امریکن کمپنی ایگزون موبل کے نمائندوں نے پاکستان کے وزیر عمرایوب سے ملاقات کی اور ان سے اس بات کی خواہش کی کے کمپنی پٹرولیم کی مصنوعات اور خاص کر ایل این جی میں بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتی ہے انہوں نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ اس وقت جہاں پر ڈیلیٹ ہو رہی ہے وہاں تیل کے وسیع ذخائر موجود ہی ایگزون موبل کے وقت نے ایوان صدر میں پاکستان کے صدر عارف علوی سے ملاقات کی اور ان سے بھی ایل این جی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے کی خواہش کا اظہار کیا