ونیز ویلا میں فوجی بغاوت ہو گئی


اس وقت پوری دنیا کے اندر عالمی طاقتیں اس کوشش میں ہیں کہ تیل کے ذخائر پر اپنا قبضہ برقرار رکھا جاسکے یا پھر ایسے ممالک ہیں جو تیل کی دولت سے مالا مال ہے ان کے ساتھ دوستی کا تعلق رکھا جائے اور اگر اس سے بات نہیں بنتی ہو تو حالات خراب کر کے وہاں پر ایسے افراد کو متعین کیا جائے جو ان کے مفادات کا خیال رکھ سکیں اس وقت پوری دنیا کے اندر تیل کے ذخائر کے تناسب سے عرب ممالک اور وسطی امریکہ کے ممالک ہے جن میں سے ایک وینزویلا بھی ہے تیل کی دولت سے مالا مال یہ ملک ہے اس وقت شدید بحرانی کیفیت کا شکار ہے

اور ملک کے اندر خانہ جنگی شروع ہوچکی ہے برسراقتدار وینزویلا کے صدر کا جھکاؤ اس وقت امریکہ کی جانب ہے جبکہ اس سے پہلے اور موجودہ اپوزیشن کے تعلقات روس بلاک سے ہے دنیا میں سب سے زیادہ تیل کی پیداوار سعودی عرب میں ہیں اور سعودی عرب نے یہ عندیہ بھی دیا ہے کہ اگر کسی وجہ سے باقی ممالک تیل کی پیداوار کم کردیتے ہیں تو سعودی عرب دنیا کی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے تیل کی پیداوار کو بڑھا دے گا یہ تیل ایک ایسی چیز ہے کہ ماضی میں اس کی وجہ سے جنگ ہوتی رہی ہے اور ابھی بھی جن ممالک کے اندر بدامنی ہیں اس کے پیچھے آپ کو یہ تیل کے ذخائر اصل وجہ دکھائی دیں گے اس کے ساتھ پاکستان پر کیا ہونے جا رہے ہیں اور اگر وینزویلا تیل کی فروخت کم کر دے تو اس کے اثرات دنیا پر کیا ہونگے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے