دبئی یو اے ای نے اپنی بربادی پر دستخط کر دئیے


2020 میں دبی اور متحدہ عرب امارات کے اندر ایک بہت بڑا ایکسپو ہونے جا رہا ہے کہ جس میں دنیا بھر کے ممالک اپنی مصنوعات متعارف کروائیں گے اور مستقبل میں ایسے ایکسپو پوری دنیا کے تاجروں کو قریب لانے اور معیشت کو مضبوط بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کرے گی لیکن اس وقت اگر موجودہ خطے کی سروس صورتحال کو دیکھا جائے

تو بات بالکل واضح طور پر سمجھ آتی ہے کہ اسرائیل نے عرب ممالک کے سربراہوں کو نہ ڈالی ہوئی ہے اور ان کی مرضی کے بغیر ایسا کوئی بھی کام نہیں کرتے کہ جو اسرائیل کے لئے نقصاندہ ہو یا پھر اس علاقے کے اندر امن لانے کی وجہ ہو حال ہی میں اردن کے شہنشاہ نے اسرائیل کو تسلیم کیا بلکہ ان کو خوش آمدید کہا گیا جبکہ دبئی جو کہ اب ایک ایکانومی میں بدل چکا ہے اور وہاں پر دنیا بھر کے لوگ تجارت کے لیے آتے رہتے ہیں وہاں پر بھی کوشش کی جارہی ہے کہ اسرائیل کو نسل تسلیم کیا جائے بلکہ ان کے ساتھ تجارتی معاشی اور دفاعی تعلقات استوار کیے جائیں مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کیجئے