ایران کے دورے پر عمران خان ثبوت لے جائیں گے


جنرل آصف غفور صاحب نے کمال بات کہی تھی مودی کو روک انہوں نے کہا تھا کہ ہم نے بہتر سال صرف تم لوگوں کو ہی پڑا ہے تم لوگوں کو دیکھا ہے اور تم لوگوں کو دیکھتے ہی اپنی اسٹریٹیجی بنائی ہے اور اپنی فوج کو تربیت دی ہے سب کچھ تم لوگوں کو دیکھ کر بنایا ہے تو کسی غلط فہمی میں نہ رہنا کہ ہم یہ کردیں گے ہم وہ کردیں گے جواب دے دیں گے ہم تمہیں کو ہر لحاظ سے سرپرائز ہوگا بھارت نے پاکستان کے اندر پراکسی وار شروع کی ہے کچھ دن بعدعمران خان ایران جا رہے ہیں عمران خان اس دفعہ تمام ثبوت ساتھ لے کر جا رہے ہیں کس طرح ایران کی سرزمین انڈیا پاکستان کے خلاف استعمال کرتا ہے اور کس طرح پاکستان کے خلاف کام ہو رہا ہے یہ تمام چیزیں عمران خان کے بریف کیس میں ہوگی اور عمران خان باہر جاکر پیش کریں گے حسن روحانی کو اور ان کی انٹیلی جنس کو بھی ثبوت مہیا کریں گے

پاکستان کے اندر انڈیا کی دہشتگردی کے لئے جو آپ کی جانب سے سرزمین استعمال ہوتی ہے ہم وہی کردار ادا کرتے جو ہمیشہ کے بھائی کا کردار ہوتا ہے چاہے تو دنیا کے سامنے بتا سکتے تھے کہ انڈیا کے استعمال کرتے کلبوشن یادو کا نیٹ ورک کہاں سے ہے اور کیا چیز ہے انڈیا تو مانتا ہے کہ پاکستان نے ایران کی جانب سے کلبوشن یادو کو اریسٹ کیا ہے جبکہ ساری دنیا جانتی ہے الحمد للہ ہمارے پاس ثبوت ہے اور ایران بھی اس بات کو بڑی اچھی طرح سمجھتا ہے کہ پاکستان کو کہاںسے گرفتار کیا ہے