الان عمر امریکن کانگریس کی پہلی مسلمان خاتون ہے جن کی عمر38 سال ہے یہ صومالی نژاد ہے 2018 میں امریکہ میں ہونے والے مڈٹرم الیکشن میں انہوں نے 72 فیصد ووٹ حاصل کرکے ڈیموکریٹکریپبلکن کی طرف سے نامزد کردہ امیدوار کو شکست سے دوچار کیا الان عمر ایسی خاتون ہیں کہ جو امریکہ کی اسرائیل پرستی کے بارے میں کھل کر بولتے ہیں اور اس نے ایک ٹوئیٹ بھی کیں جس میں اس نے بڑی تفصیل سے بات کی اور کہا گیا اسرائیل کیسا ملک ہے جس کا خیال رکھنا پڑتا ہے اور مجھے نہیں پتہ کہ ہم پوری دنیا پر اسرائیل کو کیوں ترجیح دیتے ہیں میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ لوگوں کی آنکھیں کھول دے تاکہ وہ جان سکے کے اسرائیل کتنی شیطان یہ کر رہا ہے
اور کیسے پوری دنیا کو متاثر کرنے کی کوشش کر رہا ہے ان کے اسرائیل دشمنی کی وجہ سے ایم کو کئی دفعہ جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے اور حال ہی میں امریکہ کے سیکورٹی اداروں نے ایک شخص کو گرفتار کیا جس نے ہلانا عمر کو جان سے مارنے کی دھمکی دی اس نے عمر کے آفس کال کرنے کے بعد اس سے بات کی اور اسے کہا کہ وہ اپنے ارادے سے باز آجائے ورنہ اس کو قتل کر دیا جائے گا جس کے بعد پولیس نے گرفتار کیا پولیس کو دیئے گئے بیان میں اس نے اقرار کیاکہ میں نے جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی اس کا کہنا تھا کہ مجھے ڈونلڈ ٹرمپ سے بے تحاشہ محبت ہے اور میں مسلمانوں کو امریکہ کی سیاست میں بالکل بھی پسند نہیں کرتا مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں