ترکی پر میزائل حملے کا خطرہ


گزشتہ دنوں ترکی میں بلدیاتی الیکشن ہوئے جس میں کئی اہم مقامات سے حکومتی پارٹی کو شدید مزاحمت کا سامنا ہوا اور ان کو اپنی سیٹیں بھی گھر میں پڑے یہ سیٹی انہوں نے انقرہ اور استنبول میں بھی ہار جو کہ ان کا گڑھ سمجھا جاتا ہے اور یہاں پر کبھی بھی انہوں نے شکست نہیں کھائی لیکن بے روزگاری مہنگائی اور ملکی امن و امان کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے حالات خراب ہوئے ہیں اور اس کی وجہ سے صدر طیب اردگان کی پارٹی کی مقبولیت میں کمی دیکھنے کو مل رہی ہے اس کے ساتھ ساتھ اپنی دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے انہوں نے روس کے ساتھ معاہدہ کر کے ان سے اپنی فضائی حدود کی حفاظت کے لیےسسٹم خرید لیا ہے یہ مزائل سسٹم اس وقت دنیا کا سب سے جدید ترین میزائل سسٹم کہلاتا ہے

اور یہ کسی قسم کے مسائل اور آپ کو گرانے میں بھرپور مہارت رکھتا ہے انہوں نے خریدا اور اس کی وجوہات کیا ہے اور کس امریکا ترکی پر دباؤ ڈال رہا ہے اور ان کو منع کررہا ہے کہ وہ امریکہ سے میزائل سسٹم خریدے اور ترکی پر دباؤ مزید بڑھانے کے لئے انہوں نے اپنے وہ طیارہ جو ایف سکسٹین ترکی کو ملنے تھے اور ترکی نے باقاعدہ ادائیگی بھی کر لی ہے اس کا معاہدہ منسوخ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے اور اپنے طیارے بھی روک لئے ہے مزید تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں