برطانیہ میں مسلمانوں کی ایک اور عبادات کا پر حملہ مسجد کا نشانہ بنایا گیا مدرسے میں توڑ پھوڑ کی گئی اور قرآن کے شہید ہوئے تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے شہر نیو کاسل اسلامک مدرسے پر حملہ کیا گیا جس میں وہاں پر موجود قرآن مجید کے نسخے شہید ہوئے وہاں توڑ پھوڑ کی گئی اور اس کے ساتھ ساتھ انہوں نے مسجد کی دیواروں کو بھی نقصان پہنچایا اور وہاں پر لگی ٹائلوں کو اکھاڑ ڈالا اور اس پر نازیبا جملے بھی تحریر کئے یاد ہے یورپ کے اندر مسلمانوں کے خلاف کارروائی کی کوششیں کی جا رہی ہے اور جس طرح نیوزی لینڈ کے اندر کیا گیا اور جیسے ایک خاص منظم گروہ نے دو مساجد کو نشانہ بنایا اور درجنوں مسلمانوں کو شہید کیا اس سے بات بالکل واضح ہوجاتی ہے
کہ یورپ کے اس وقت مسلمانوں کو اپنے آپ سے نکالنے کے لیے بھرپور کوششیں کر رہے ہیں اس واقعے کے بعد نہ صرف نیوزی لینڈ میں سگریٹ صاف کی گئی لیکن اس کے ساتھ ساتھ برطانیہ اور کینیڈا کے اندر بھی مساجد پر حملہ کیا گیا اور وہاں پر توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی گئی جبکہ امریکہ کی ایک مسجد کو باقاعدہ آگ لگا دی گئی لیکن وہاں موجود نمازیوں کی بروقت کارروائی کی وجہ سے وہ آگ بجھ گئی اور زیادہ نقصان کا باعث نہ بن سکے رطانوی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق برطانوی شہر نیو کاسل میں واقع اسلامی مدرسے پر 6 شدت پسندوں کی جانب سےمسجد کو نشانہ بنایا گیا۔ پولیس نے بتایا ہے کہ مسلمان مخالف 6 شدت پسندوں نے مدرسے پر دھاوا بول کے شدید توڑ پھوڑ کی، جبکہ مدرسے میں موجود قرآن پاک کے نسخے بھی شہید کئے گئے۔ پولیس کے مطابق اس مدرسے کو پہلے بھی نشانہ بنایا گیا تھا اور اس بار دوبارہ ان کو نشانہ بنایا گیا ہے جس سے بات واضح ہو جاتی ہے کہ پولیس ان شدت پسندوں کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہے گرفتار ہونے والے افراد میں دو لڑکیاں جبکہ چار لڑکے ہیں