بریکنگ نیوز! مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز پر ایک اور حملہ


مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں کو ایک اور حملے کا سامنا متعدد فوجی ہلاک جبکہ کچھ شدید زخمی یہ واقعہ گزشتہ دنوں مقبوضہ کشمیر کے علاقے میں پیش آیا کہ جب پٹرولنگ پر موجود بھارتی فوجیوں کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا گیا تفصیلات کے مطابق بھارتی فوجیوں کے خلاف کروایا زور پکڑتی جارہی ہے اور کشمیر کے عوام میں دوبارہ سے آزادی کی روح بیدار ہوچکی ہے اور ان کے مطالبات زور پکڑتے جا رہے ہیں جس کی وجہ سے وہاں پر موجود افواج کو نشانہ بنا رہے ہیں اور ان کو زیادہ نقصان پہنچا کر یہاں سے لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے اور کہا جارہا ہے کہ دوبارہ سے کشمیر کے اندر ویسے ہی مسلح تحریک شروع ہو چکی ہے

کہ جو دو دہائیاں پہلے تھی جس کی وجہ سے بھارت نے چھ لاکھ سے زائد افواج کشمیر کے اندر تعینات کئے سپور میں جمعرات کے دن انڈین فورسز کے قافلے پر گرینیڈ بم سےنشانہ بنایا گیا ۔ حملے میں کئی اہلکار نشانہ بن گئے آخری اطلاعات کے مطابق اس حملے میں کئی فوجی جان سے بازی ہر گئے ہیں اور اس کے ساتھ ساتھ وہ شدید زخمی بھی ہوئے ہیں جن کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے اور ان کا علاج کیا جا رہا ہے ابھی تک اس حملے کی ذمہ داری کسی نے قبول نہیں کی