نیوزی لینڈ کے حملے کے خلاف سے زیادہ ترکی غم و غصے کا اظہار کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اسلام فوبیا کی معاملے پر جس طرح کھل کر صدر طیب اردگان بات کررہے ہیں ایسی توفیق کسی اور کو نہیں ہوئی چاہے وہ پاکستانی وزیراعظم ہی کیوں نہ ہو حال ہی میں انہوں نے اس کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ تم یہ خواب دیکھنا چھوڑ دو کہ قسطنطنیہ دوبارہ سے تمہارا ہو جائے گا ْ
جو شخص مسلمانوں کے خلاف سوچ لے کر ترکی میں آئے گا اور حملہ کرنے کی کوشش کرے گا تو یہاں سے زندہ نہیں جائے گا انہوں نے یہ بھی کہا کہ بہت جلد 2021 آنے والا ہے جس کے بعد ہم اس معاہدے سے آزاد ہو جائیں گے جو کہ انیس سو اکیس میں ہوا تھا اور اس کے بعد ترکی کا وجود آیا تھا مزید جاننے کے لیے ملاحظہ کریں