نیوزی لینڈ حملے پر محمد بن سلمان کاانتہائی سخت ردعمل


سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ان کے بیٹے محمد بن سلمان نے نیوزی لینڈ میں شہید ہونے والے مسلمانوں سے اظہار تعزیت کی اور کہا کہ جو مسلمان وہاں پر شہید ہو چکے ہیں ان کے غم میں برابر کے شریک ہیں یہ ایک دہشت گردی کا حملہ تھا اور پوری دنیا میں اس کے خلاف ایک تحریک اٹھانی چاہیے اور ان کے پیچھے جو کردار موجود ہے ان کو سرعام لا کر سخت سے سخت سزا دینی چاہیے

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دکھ بھرا لمحہ ہے اور ہم مسلمانوں کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان سے تعزیت کرتے ہیں شہزادہ محمد بن سلمان نے نیوزیلینڈ شہر کے گورنر سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ انتہائی افسوسناک ہے اور ہمیں بھی اتنا ہی اہم ہے جتنا آپ محسوس کرتے ہیں اور ہم اس کی شدید مذمت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ ہم اس غم کے لیے مہم میں نیوزی لینڈ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں