بھارت کا مکروہ چہرہ ایک بار پھر بے نقاب


ابھینندن کے ساتھ بھارتی افواج نے وہی کیا جس کے بارے میں کہا جاتا رہا جس کے بارے میں میڈیا میں گفتگو ہوتی رہی اور جس کے بارے میں سینئر تجزیہ نگار اور دفاعی تجزیہ نگار کا کہنا تھا کہ ابھینندن اب مزید ان کے کام کا نہیں رہا اور اب اس کو جبری رخصت پر بھیج دیا جائے گا لیکن درحقیقت ان کے ساتھ کیا ہوا اور بھارتی آرمی نے اس کے ساتھ کیا کچھ کیا ہے اور کس طرح اس کے ساتھ اپنے ہی ادارے سے نکال دیا ہے آپ کو معلوم ہوگا کہ بلوائی حملے کی بات جہاں پچاس سے زائد بھارتی فوجی مارے گئے اور اس کے برابر ہیں زخمی بھی ہوئے اس کے بعد بھارت نے پاکستان کے خلاف ایک میدان سجا لیا

اور اس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ حملہ پاکستان کی مدد سے ہوا ہے اور تمام بارودی مواد اور خودکش بھی پاکستان سے آیا ہے اور پاکستان کے ساتھ ہم وہی کریں گے جو اس نے ہمارے ساتھ کیا ہے ایک سے دو ہفتے یہ باتیں صرف بیان بازی تک قائم رہیں اس کے بعد ایران افغانستان اور اسرائیل کی شہ پر بھارت نے پاکستان کے خلاف حملہ کرنے کا سوچا اس نے مل کر پاکستان کے اندر ایک ٹارگٹ سیٹ کیا جو بالاکوٹ کا ایک مدرسہ تھا مزید تفصیلات جاننے کے لیئے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں