نیوزی لینڈ مساجد پر حملے کی مکمل فوٹیج منظر عام پر آ گئی


نیوزیلینڈ میں ایک درد ناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک سفید فام دہشتگردی مسجد کو نشانہ بناتے ہوئے نماز جمعہ کے لئے آنے والے لوگوں کو نشانہ بنایا جس میں سے 50 سے زائد افراد موقع پر شہید ہوگئے جبکہ اس سے زیادہ کی تعداد میں زخمی ہوئے یہ واقعہ صبح کے اوقات میں پیش آیا کہ جب مسجد میں جمع ہونے والے مسلمانوں کو ایک سفید فام آسٹریلین باشندے نے نشانہ بنایا تفصیلات کے مطابق اس شخص کا تعلق آسٹریلیا سے ہے جبکہ نیوزی لینڈ کا رہائشی تھا اس نے حملہ کرنے سے پہلے مکمل ویڈیو بنائی اور اس کے بعد سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہوئے براہ راست ویڈیو دکھائیں جس میں اس کو مسجد پر حملہ کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے یہ مناظر بالکل ایسے ہی دکھائی دیتے ہیں جیسے کوئی ویڈیو بیان کھیل رہا ہے اور نہتے لوگوں کو قتل کیا جارہا ہے اشرف نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ وہ مسلمانوں کو نیوزی لینڈ سے ایسے ہی ختم کرنا چاہتا ہے اور ایسے ہی شکست دینا چاہتا ہے جیسے سلطنت عثمانیہ نے آسٹریلیا پر حملہ کرکے کیا تھا اس نے اپنے بندوں پر بھی نعرے لگائے تھے جس میں اس نے 1684 اس سال ہونے والے مسلمانوں اور عیسائیوں کے معرکے کی تاریخ میں ڈالی تھی اس کے ساتھ اس نے نفرت انگیز جملے بھی لکھے ہوئے تھے جو کہ مسلمانوں اور مہاجرین کے خلاف تھے یاد رہے جب بھی کوئی ایسا وقت پیش آتا ہے

اور اس میں مسلمان ملوث ہو تو مغربی میڈیا اس کو دہشتگرد پکارتا ہے لیکن جب ان کے اپنے ہی افراد اپنے لوگوں کی جان لیتے ہیں یہ مسلمانوں کی جان لیتے ہیں تو پھر اس کو ایک شوٹر یا پھر دماغی مریض قرار دے کر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کی جاتی ہے لیکن اس بار نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ یہ کھلم کھلا دہشت گردی ہے اور نسل پرستی کو ہم بالکل نیوزی لینڈ کے اندر ہم جگہ نہیں دیں گے اور ایسے لوگوں کو مار بھگا ئیں گے یاد رہے اس واقعے میں تین سے زائد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے ان میں سے ایک قاتل بھی ہے جبکہ پولیس کے مطابق حملہ کرنے والا صرف ایک نہیں بلکہ ایک سے زائد ہے کیونکہ دو مساجد پر حملہ ہوا ہے اور ان کو کوریج دینے والے اور ان کو تفصیلات دینے والے اور لوگ بھی تھے جو کہ ایک گاڑی بھی پکڑی گئی ہیں کہ جو بارودی مواد سے بھری ہوئی تھی پوری دنیا میں مسلمانوں میں رنج و غم پایا جارہا ہے جبکہ دوسری طرف یورپ کا میڈیا اس کے بارے میں ایسی رپورٹنگ ہرگز نہیں کرا جو کہ ایک مسلمان قتل کے بارے میں کیا جاتا ہے

https://www.youtube.com/watch?v=s0pwIQ0mdwM


https://www.dailymotion.com/video/x74957o