پاکستان اور بھارت کی ممکنہ جنگ


بھارت میں مختلف اقوام بستی ہے ہندو سب سے زیادہ تعداد میں ہیں جس کی وجہ سے ان کو ہر جگہ پر اکثریت حاصل ہے لیکن ہندوؤں نے کبھی بھی دوسرے مذاہب کے ماننے والے کو بھارت کا شہری تسلیم ہی نہیں کیا بلکہ ہمیشہ سے ان کو اقلیت جانا اور اقلیت والے سلوک کی رکھا چاہے وہ مسلمان ہو چاہے عیسائی ہوں یا پھر سکھ ہو سب لوگوں کے ساتھ ہر جگہ پر ظلم و زیادتی کی جاتی ہے مسلمان تو ہمیشہ سے ان کے ظلم و ستم کا نشانہ بنتے رہے ہیں لیکن انہوں نے سکھوں کو بھی نہیں بخشا پچھلی صدی میں جو ظلم و ستم میں کیا گیا اور جیسے ان کا قتل عام کیا گیا اور جیسے ان کے بڑے لیڈروں کو قتل کیا گیا

وہ کسی سے مخفی نہیں ہیں اس وجہ سے بھاری تعداد میں سکھ کینیڈا یورپ اور دیگر ممالک منتقل ہو گئے اور وہاں سے خالصتان کی تحریک شروع کی جبکہ پاکستان نے بھی بھرپور مدد کی ہے اور خالصتان تحریک کو بڑھانے کے لئے پاکستان نے ہمیشہ ایسے سکھوں کی مدد کی ہے جو اس تحریک کے سربراہان میں سمجھے جاتے ہیں اس وقت پاکستان سکھوں کو کیا سپورٹ کر رہا ہے اور کیسے بہارت اس سے پریشان ہے اس کی تفصیلات جاننے کے لیے ویڈیو ملاحظہ کریں