آرایس ایس اور بجرنگ دل کہ تنظیموں نے مسلمانوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ ڈالنا شروع کر دیے ہیں انہوں نے پٹرول بموں کے ذریعہ مسلمانوں کے گھروں اور عمارتوں کو آگ لگانا شروع کر دی ہے جبکہ پولیس تماشائی بن کر وہاں موجود ہیں اور کسی کو بھی روکنے کی کوشش نہیں کییاد رے پاکستان اور بھارت کے درمیان بڑھتی کشیدگی کی وجہ سے ہندوستان میں موجود مسلمانوں پر زمین تنگ کر دی گئی ہے اور ان کے عمارتوں اور گھروں کو آگ لگائی جا رہے ہیں اور یہ سب کچھ مودی سرکار کی سرپرستی میں کیا جارہا ہے کیونکہ یہ دونوں تنظیمیں آرایس ایس اور بجرنگ دل بھارتی جنتا پارٹی کے ذیلی تنظیمیں ہیں یاد رہی یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا
بلکہ اس سے پہلے بھی کئی دفعہ مسلمانوں کو جو بھارت کے شہری ہیں ان کے گھروں ان کے مکانات کو نشانہ بنایا گیا ہے بلکہ گجرات میں مسلمانوں کا جس طرح قتل عام کیا گیا تھا وہ کسی سے پوشیدہ نہیں اس وقت گجرات کے وزیر اعلی نرندر مودی تھے اور انہی کے حکم پر حصہ کچھ کیا گیا تھامسلمانوں نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے بھی اپیل کی ہے کہ ان پر ہونے واے ظلم کا نوٹس لیا جائے کشمیر میں بھی مسلمانوں پر ظلم کرتا چلا آرہا ہے