ایک اور بھارتی پائلٹ گرفتار۔۔۔ کس شرمناک کام میں ملوث نکلا؟


ایک اور بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرلیا گیا وہ ایک انتہائی گھٹیا کام میں ملوث نکلا کہ جس کی وجہ سے اس کو پوری دنیا کے سامنے ذالالت اٹھانی پڑی یاد رہے پاکستان کے خلاف کارروائی کرنے اور جاری ہے دکھانے کا بھارت کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے ان کے دو طیارے پاکستان کی سرحد کو جب عبور کر کے آگے بڑھے تو پاکستان نے ان کو مار گرایا ایک طیارے کا پائلٹ زندہ گرفتار کر لیا گیا جبکہ دوسرے طیارے تباہ ہوکر دوسری طرف گیا اور اس کے دونوں پائلٹ مارے گئے اس کے بعد بھی میڈیا کے سامنے پیش کیا گیا اور اس کی ویڈیو ریلیز کی جس میں اس نے پاکستان کی افواج کی تعریف کی اور اس کے ساتھ ساتھ اس نے انڈیا میں موجود میڈیا جس طرح سے پاکستان کا ایک منفی رجحان پیش کرتا ہے اور غلط رپورٹنگ کرتا ہے اس پر بھی اس نے بات کی اور کہا کہ پاکستان کے بارے میں جو کچھ کہا جاتا ہے وہ بالکل ہی غلط ہے اور میں نے بالکل اس کا الٹ پاکستان کے اندر دیکھا ہے اس کے بعد جب ابھینندن کو میڈیا کی موجودگی میں بھارت کے سپرد کردیا گیا

تو اس کے بعد ابھینندن کو کبھی بھی میڈیا کے سامنے پیش کرنے کی غلطی نہیں کی گئی کیونکہ ان کو معلوم ہے کہ اس بندے نے دوبارہ سے کچھ ایسی بات کرتی ہیں جو پاکستان کے مفاد میں ہو گی اس لیے اس کی میڈیا ٹاک پر مکمل پابندی ہے جبکہ دوسری طرف ایک بھارتی پائلٹ کو سان فرانسسکو میں ایک پائلٹ کو گرفتار کیا گیا ہے جس پر بچوں کی فحش نشریات ڈاؤن لوڈ کرنے کے الزامات ہیں.میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پائلٹ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب اس کی پرواز نئی دہلی سے سان فرانسسکو میں پر اتری۔بھارت کے شہر ممبئی سے تعلق رکھنے والےپائلٹ کو مسافروں کے سامنے گرفتار کر کے ہتھ کڑیاں لگائی گئیں۔ بھارتی پائلٹ کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔امریکی قانون میں بچوں کی فحش پر مبنی فلمز کا استعمال یا اس کی تقسیم ممنوعہ قرار دے دی گئی ہے۔بھارتی پائلٹ کو گرفتار کرنے کے بعد اس کا پاسپورٹ بھی منسوخ کر دیا گیا اور اس کو حکام کے حوالے کر دیا گیا