محمد بن سلمان نے کیسے عمران خان کی تعریفوں کے پل باندھے


گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو عشائیہ دیا اس دوران محمد بن سلمان نے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہم پاکستان کے اندر بیس ارب ڈالر سے زائد کی سرمایہ کاری کرنا چاہ رہے ہیں.

آج ہم نے پاکستان کے ساتھ یہ معاہدہ کرچکے کر لیے ہیں اور بہت جلد ان پر کام بھی شروع ہو جائے گا ان کا کہنا تھا اس کے ساتھ ہم سیاحت پر بھی سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں انہوں نے کہا کہ پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بات کی ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو ہم یہ تو نہیں کہتے کہ ہم آپ کو ایک ملین سرمایہ کر دیں گے

بلکہ ہم کہیں گے کہ ہم انشاءاللہ مستقبل میں کم سے کم ایک ملین تک سیاح پاکستان لائیں گے جب کہ ہماری کوشش ہے کہ شعبے میں مزید سرمایہ کاری کی جائے پاکستان کہ سالانہ جی ڈی پی کی شرح انتہائی بلند رہی ہے اور مستقبل پاکستان کا ہے اور ہم نہیں چاہیں گے کہ پاکستان جیسے دوست ملکوں اکیلا چھوڑے بلکہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان کے اندر سرمایہ کاری کریں تاکہ پاکستان جب اپنے عروج پر پہنچے تو ہمیں بھی فائدہ ہو.