ٹرمپ اب بھیک مانگنے پر اتر آ یا


گزشتہ دنوں امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے کانگریس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں نے اپنی فوجوں کی حالت دیکھی کسی کی ٹانگ نہیں کسی کے ہاتھ نہیں کوئی ذہنی معذور ہے کسی آنکھیں خراب ہوچکی ہے امریکہ میں موجود ان کے والدین ہم سے پوچھتے ہیں کہ ہمارے بچوں کو تم نے ایسے کون سے جہنم میں بھیجا تھا جس کی حالت خراب ہو گئی ہے میں نہیں چاہتا کہ میرے جوان ملک سے دور دوسرے کی جنگ لڑتے ہوئے مارے جائیں میں چاہتا ہوں کہ یہ لوگ واپس آیا

ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کرے کیونکہ طالبان بھی تھک چکے ہیں ہم بھی تک چکے ہیں اور ہم اس ختم ہونے والی جنگ سے جان چھڑانا چاہتے ہیں ہم نے طالبان کی بات سن لی ہے وہ امن کی بات کرتے ہیں وہ چاہتے ہیں کہ افغانستان میں امن آجائے اور یہاں کے لوگ بھی سکون کی زندگی گزاریں یہ بیان انہوں نے گزشتہ دنوں کانگریس سے خطاب کرتے رہے گا مزید تفصیلات کے لیے ویڈیو ملاحظہ فرمائیں